مسافر جی کو خوش آمدید

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
محترم اراکین محفل
میرے اک بہت پیارے دوست محترم غلام حیدر جی نے اردو محفل کے رکن بنے ہیں ۔
مجھے یقین ہے آپ سب انہیں خوش آمدید کہیں گے ۔

نایاب
 

musafir

محفلین
سب سے پہلے نایاب بھای آپ کا شکریہ پھر سب دوستوں کا شکریہ جو یہا ں ویلکم کہتے ہیں۔۔اردو محفل کی تعریف تو 2 سال سے سنا تھا آج یہاں کا رکن بن کر بہت اچھا لگ رہا ہے ،مستقبل میں امید رکھتا ہوں آپ سب ساتھ دنیگے :) بھای پیسے نھیں مانگ رہا کسی سے سرف باتوں کی حد تک مدد کی التجاکر رہا ہوں
 

عسکری

معطل
خوش امدید بھائی جی
پیسے ہم نے دینے بھی نہیں ساتھ میں بس آپ روٹی لانا مت بھولیے گا کل سے کچھ نہیں کھایا:grin:
 

arifkarim

معطل
خوش آمدید جناب۔ امید ہے آپ ہمارے عزیز امین بھائی کی طرح محفل کیلئے ایک نایاب تحفہ ثابت ہوں گے :)
 

تعبیر

محفلین
وعلیکم السلام نایاب بھائی

اب نایاب بھائی نے کہا ہے تو خوش آمدید تو کہنا ہی پڑے گا

تو جناب خوش آمدید :)
 
Top