کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
تو پہلے بھی کون سا حادثہ ظہور پذیر ہوا ہے، پنجابی صحیح لکھنے والا:grin:

اور سنایے آپ کیسے ہیں۔ ابھی کیا کررہے ہیں چھٹی کو کیسے انجوائے کررہے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
الحمد للہ اچھا ہوں۔

چھٹی کو سو کر، باورچی خانہ اور نیٹ، ان تین سے لطف اندوز ہوتا ہوں۔
 

فہیم

لائبریرین
ہممممم
اچھی بات ہے۔

ویسے اس کے بعد سے تو کسی پتیلی پر ظلم نہیں‌ ہوا۔
یا پھر کوئی پتیلی جلنے کا ظلم سہہ چکی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں، اب میں نے طریقہ کار بدل لیا ہے۔ اب میں باورچی خانے سے اس وقت تک نہیں نکلتا جب تک کام مکمل نہیں ہو جاتا۔
 

فہیم

لائبریرین
نہیں، اب میں نے طریقہ کار بدل لیا ہے۔ اب میں باورچی خانے سے اس وقت تک نہیں نکلتا جب تک کام مکمل نہیں ہو جاتا۔

گڈ اچھا کرتے ہیں۔

آج لنچ میں کیا بنایا آپ نے۔
کوئی زبردست چیز ہو تو بتائیں۔
میں نے آج ابھی تک لنچ نہیں کیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

آج تو مرک نے بھی حاضری دی ہے۔ بڑی اچھی بات ہے۔ لگتا ہے یہ اس دن دماغ کھانے کا اثر ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top