! مجموعہ انپیج/یونیکوڈ کنورٹرز !

پردیسی

محفلین
انپیج کنورٹر

اچھی کوشش ہے
ویسے شارق مستقیم کا بنائے ہوے کنورٹر جیسا کوئی نہیں ہے۔کم از کم میں نے امانت کے بعد اس جیسا مفید اور بہترین کنورٹر کہیں اور نہیں پایا۔
آپ ایک لفط کنورٹ کریں یا پھر ہزاروں ،غلطی کا تناسب انتہائی کم ہے
 

Raheel Anjum

محفلین
عارف بھائی بہت عمدہ کاوش ہے۔ لیکن کچھ کنورٹر کے اپڈیٹڈ ورژن آ چکے ہیں اس لئیےاس فائل کی اپڈیٹ کی ضرورت ہے۔
 
السلام و علیکم
عارف کریم بھائی آپ نے بہت عمدہ کام کیا ہے آج مجھے ضرورت پڑی آپ کی شیرنگ نے کام بنا دیا
جزاک اللہ
خوش رہیں
 
Top