لڑکیاں کیا اس طرح کی عمر چاہتی ہیں؟

محمدصابر

محفلین
آج ذکر ہے ایسی لڑکی کا ۔ جو ہے تو 16 برس کی ۔ لیکن لگتی ابھی 16ماہ کی ہے۔ یعنی اس کی عمر تو بڑھ رہی ہے لیکن جسم و دماغ نہیں حتی کہ ابھی دودھ کے دانت بھی باقی ہیں۔ بروک کے جسم پر صرف ناخن اور بال ہی دو چیزیں ہیں جو بڑھتی ہیں۔
یہ طبی تاریخ کا ایک انوکھا کیس ہے ڈاکٹر کی رائے یہ ہے کہ اسکا جسم ایک یونٹ کی طرح نہیں بڑھ رہا بلکہ مختلف حصے اپنی مرضی سے نشوونما پا رہے ہیں۔

ht_brooke1_090619_ssh.jpg

بروک کی بارہویں سالگرہ پر ایک تصویرجس میں اسکی18،12،9سالہ بہنیں اپنی ماں ساتھ موجود ہیں۔

ht_DSC_0098_090619_ssh.jpg

بروک 16 سال کی اپنی 13سالہ بہن کے ساتھ

تفصیل
 

مغزل

محفلین
کیا کہنے ، اچھا سوال اٹھا یا ، ابھی زینو بٹیا غائب ہے ، وگرنہ وہ ٹھیک جواب دے سکتی تھی ،
 
Top