20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اور ساتھ ہی ایک چوکا۔

اب تو میری طرف سے مبارک قبول فرمائیں کہ پاکستان نے میچ جیت لیا ہے۔
 

طالوت

محفلین
مبارکباد قبول کریں سب احباب ۔۔ اس جیت کو لاہور کے شہدا اور سری لنکن ٹیم کے نام کرنا چاہیے کہ جنھوں نے خطرات مول لے کر پاکستان کرکٹ کو سہارا دینے کی کوشش کی ۔۔
وسلام
 

ظفری

لائبریرین
پاکستانی ٹیم کا یہی خاصہ ہے کہ اگر وکٹ نہ گنوائے تو کوئی بھی میچ آخری حدوں میں آکر جیت سکتی ہے ۔ میری طرف سے سب کو پاکستانی کرکٹ ٹیم کی بہت عرصے بعد ایک بڑی فتح مبارک ہو ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top