کوئی بحرین سے بھی ہے یہاں پر کیا ؟

شمشاد

لائبریرین
کیا بہت سارے کارڈ بھیج دیئے؟ ارے بھائی یہاں محفل میں ہی مدعو کر دینا تھا، وہی بہت تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو کب تک انتظار کروں، آنے والے دو یا تین ہفتوں میں کام ہونے کی توقع ہے؟
 
Top