گمنام پراکسی کا استعمال کیسے کیا جائے؟

ہمسفر

محفلین
www.hidemyass.com

میں‌نے اس ویب سائٹ کو استمال کیا ہے بہت اچھا رزلٹ ہے
کئی مرتبہ یونیورسٹی میں‌ایڈمن کی جانب سے پابند ی ہونے کی وجہ سے ویب سائٹ اوپن نہیں‌ہو پاتی تھیں‌میں اسی ویب سائٹ کے ذریعے اوپن کر لیتا تھا
 
اگر کسی دوست کے پاس ریپڈ شئیر ڈاؤن لوڈ انتظار کے مسئلے کا حل بھی ہو تو ضرور بتایئے گا۔ وگرنہ ہر فائل کے بعد پندرہ منٹ کا انتظار کرنا پڑتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
میرے دفتر والوں نے پچھلے کچھ دنوں سے hotmail, yahoo mail, gmail سب فائر وال کے پیچھے ڈال دی ہیں۔ کیا کوئی طریقہ ہے کہ اپنی میل چیک کر سکوں۔
 

imsabir

محفلین
دوستوں میں‌ آپ لوگوں‌ کو دو ایسے سوفٹوئیر کے بارے میں‌بتاتا ہوں‌ ان کو استعمال کے بعد آپ آسانی سے اپنے سائٹ کا وزٹ کر سکتے ہیں۔
Hotspot Shield
www.hotspotshield.com
یہ ایک فری سوفٹوئیر ہے انسٹال کے بعد یہ اپ کے ٹاسکبار میں‌آئے گا کنکٹ کریں‌اور مزے سے وہ کام کریں‌جو آپ کے ایڈمن نے آپ کے لئے بلاک کیا ہوا ہے

دوسرا ہے Kong share
www.KONGShare.com
اس کو انسٹال کرنے کے بعد یہ آپ کو ایک فرائیویٹ نیٹ ورک مہیا کرتا ہے جس کے ذریعہ آپ اپنے سائٹ ، وائب ، اسکائب وغیرہ کو چلاسکتے ہیں۔ یہ بھی فری ہے
 

راج

محفلین
دوسرا ہے kong share
www.kongshare.com
اس کو انسٹال کرنے کے بعد یہ آپ کو ایک فرائیویٹ نیٹ ورک مہیا کرتا ہے جس کے ذریعہ آپ اپنے سائٹ ، وائب ، اسکائب وغیرہ کو چلاسکتے ہیں۔ یہ بھی فری ہے
کونگ شیر تو فائل شئیرنگ کے لئے ہے ؟

میں سعودی میں ہوں اور یہاں اکثر سائٹس بلاک رہتی ہیں اس لئے کئی دفعہ بہت مسئلہ بھی پیش آتا اس مراسلہ میں بہت سے پراکسی لنکس دئے گئے ہیں مگر وہ سب یہاں بلاک ہوتی ہیں میں سب چیک کر چکا ہوں- سال بھر پہلے کافی معلومات نکالنے کے بعد اور تھوڑا بہت دھونڈنے کے بعد مجھے الٹرا سرف ملا جو کہ بہت ہی خوب کام کرتا ہے- اس کی خاص بات یہ بھی ہے کہ یہ پورن سائٹ کو نہیں کھولتا -
اس مراسلہ میں فاروق صاحب بار بار اس سافٹوئیر کی طرف اشارہ کررہے ہیں- میں تو اس سافٹ وئیر سے بہت مطمئین ہوں-
دوسرا ہے یور فریڈم سافٹ وئیر بہت زبردست ہے مگر اس کو سمجھنا تھوڑا سا مشکل ہے لیکن جب یہ ایک بار سیٹ ہوجائے تو بہت شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتا ہے، مگر اس کے ذریعے ڈاونلوڈنگ بہت آہستہ ہوتی ہے مگر کام زبردست کرتا ہے-
 
Top