ویب صفحہ سازی کا مقابلہ!

arifkarim

معطل
کرلپ کی جانب سے پاکستان کے بعض اسکولز میں ویب صفحہ سازی کے مقابلے کروائے جا رہے ہیں۔ جیتنے والوں کو 120000 رپے تک کے نقد انعام دئے جائیں گے۔ اگر اس قسم کے مقابلے ملکی سطح پر کروائے جائیں تو کوئی شک نہیں کہ نوجوان نسل میں اپنی زبان سے لگاؤ پیدا نہ ہو!
رابطے کی معلومات:
http://www.crulp.org/dareecha/competitions/
 

نبیل

تکنیکی معاون
ارے واہ، ابن سعید واپس آ گئے۔ :)
بہترین آئیڈیا ہے آپ کا۔ اس کی کچھ تفصیلات طے کر لیں۔
 
جی بہتر نبیل بھائی میں کچھ خاکہ بناتا ہوں اور مقابلے کی گائڈ لائن تیار کرتا ہوں۔

عارف بھائی انعام کے نام پر تمغہ تو ملے گا ہی ساتھ ہی محفل مارکیٹ کے 100000 کریڈٹ 400000 خوش نصیبوں میں بذریعہ قرعہ اندازی برابر برابر تقسیم کر دیے جائیں گے۔
 

دوست

محفلین
اچھی خبر ہے۔ اور محفل پر ایسا مقابلہ کرانے کا خیال بھی اچھا ہے۔ ہم کہاں‌ویب صفحہ بنائیں گے کہ وہ روبی آن ریلز ہی پٹڑی سے اتری گئی۔
 
شاکر بھائی پٹری سے اتری نہیں‌ بلکہ ٹھہر گئی ہے۔ جلدی ہی دوبارہ چل پڑے گی ان شاء اللہ۔

ویسے یہ مقابلہ قدرے مختلف انداز میں ہوگا تاکہ سبھی کے لئے کہیں نہ کہیں‌گنجائش موجود ہو۔
 
Top