افسروں کی زیرسرپرستی لیڈیز پولیس اہلکاروں کی جسم فروشی کا انکشاف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
اجارہ داری تو ہم نے سونپی ہے

تو بھائی جی یہ اجارہ داری آپ نے کیوں ان کو دی ہوئی ہے؟

آپ کیوں نماز نہیں پڑھا سکتے؟
آپ نکاح کا خطبہ کیوں نہیں یاد کر سکتے؟
آپ بچے کے کان میں‌ کیوں اذان نہیں دے سکتے؟
آپ کیوں میت کو نہیں نہلا سکتے؟
آپ کیوں میت کو قبر میں نہیں اتار سکتے؟

کیوں آپ نے یہ سارے کے سارے کام مولویوں کو سونپے ہوئے ہیں؟

ارے بھائی اجارہ داری تو ہم نے سونپی ہے اگر یہ کام آپ کر سکنے لگیں تو ہم آپ کی بھی عزت کریں گے کیوں کہ آپ بھی مولوی ہوجائیں گے:biggrin:
 
ذاتی تعلق

اب اس سے زیادہ صاف بات کیا ہو گی؟

بھائی جان غصہ کیوں ہوتے ہو۔
ویسے مدارس سے میرا کافی گہرا تعلق ہے اور مجھے سے زیادہ مدارس کے ماحول کو نہیں جانتا ہوگا۔ جیسا آپ نے فرمایا غلط فرمایا۔ ہاں زیارات پر ایسے قسم کے واقعات عام ہیں اور تین چار کے بارے میں میں اپنے نیوز پیپر میں چھاپ چکا ہوں۔ کیوں کے وہ سروے بھی میں نے بذات خود کئے ہیں جس میں میں نے اپنے آفس سے لیڈی رپورٹر کی خدمات بھی لیں تھیں
 
شاید میں نے پہلے کہا ہو یا نہیں لیکن میں 2003 سے 2008 کے جنوری تک پشاور پریس کلب سے منسلک رہا ہوں اور کئی قومی اور مقامی اخبارات کے لئے رپورٹنگ کر چکا ہوں
 
آپ تو مہا پرش ہیں

ان میں سے اکثر فتاوٰی تو "مولویانہ" ذہنیت کی ہی پیداوار ہیں۔ احادیث کے مطالب کو کھینچ تان کر کہاں سے کہاں‌فٹ کر لیا ہے۔ ایک لفظ حدیث میں آیا اور باقی اسے کھینچ تان کر کہاں سے کہاں پہنچا دیا۔ احادیث سے زیادہ قیاس و گمان کی پرواز شامل ہے ان فتاوٰی میں۔

ارے بھئی آپ تو واقعی مہا پرش نکلے۔ آپ کو پتہ ہونا چاہئے کہ قیاس علم کاہی حصہ ہے کیوں کہ قیاس کے بغیر مسائل کا حل نہیں نکالا جاسکتا جیسا کے اس زمانے میں چرس نہیں تھی تو آج علماء چرس کو شراب کے قیاس میں حرام کرتے ہیں کیوں کہ یہ بھی نشہ ہے۔ :shameonyou:
 

شمشاد

لائبریرین
ارے بھائی اجارہ داری تو ہم نے سونپی ہے اگر یہ کام آپ کر سکنے لگیں تو ہم آپ کی بھی عزت کریں گے کیوں کہ آپ بھی مولوی ہوجائیں گے:biggrin:

لیکن کیوں یہ کام صرف مولوی حضرات ہی انجام دے سکتے ہیں؟ ایسا کام بحثیت مسلمان ہونے کے ہر مسلمان کو آنا چاہیے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top