درگاہ عبداللہ شاہ غازی کے قریب منشیات کے اڈے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ابو کاشان

محفلین
ہاہاہہااہاہاہاہااہہااہا، میں‌ساجد کی بات سے متفق ہوں۔ انہی درباہوں اور مزارات کے بنانے کی وجہ سے ہم ان قبروں کو پوجتے ہیں اور اسکی سزا ساتھ میں ہونے والے دھندے کی صورت میں کاٹ رہے ہیں!
شرک سے بڑا اور کوئی گناہ نہیں اور اگر کسی کی قبر کو پوجنا مقصود ہوتا تو سب سے بزرگوار قبر مبارک تو خود آنحضورؐ کی ہے۔ جس کے قریب جانے پر بھی سخت پابندی ہے۔۔۔۔ تو بعد میں آنے والے بزرگوں کی قبروں کو پوجنا انتہائی درجہ کا شرک شمار ہوگا!
کیا ختم نبوت والوں کو یہ سب نظر نہیں آتا؟

ختمِ نبوت والے اپنا کام کر رہے ہیں۔ عِلم اور قلم دونوں سے کام ہو رہا ہے۔ اب اگر کوئی یہ کہہ دے کہ آپ اپنے کام سے کام رکھیں میں اپنا عقیدہ نہیں بدلوں گا تو کیا کیا جا سکتا ہے؟
ذبردستی تو کی نہیں جا سکتی اس پر ایک الگ شور مچ جائے گا۔ کچھ ذمہ داریاں انسان کی اپنی بھی ہوتی ہیں۔ دین کا کام شعور دینا ہے۔ باشعور ہوتے ہوئے کوئی جانے بوجھتے غلط کام کرے تو اس کا کیا کیا جائے؟ آپ ہی بتا دو۔
 
گریجویشن کے پیپر میں نے نہیں بلکہ پشاور یونیورسٹی نے بنائے تھے۔لیکن آپ کی تسلی کے لئے میں پاکستان سے اس کا حوالہ منگوا کر آپ کو دے دونگا انشاء اللہ ۔ فکر نہ کریں
 
میرا سوال یہ ہے کہ درگاہیں اور مزارات بنائے ہیں کیوں جائیں؟ میرا تو یہی مشورہ ہے کہ جو پہلے سے ہیں انہیں منہدم کرکے صرف قبروں کو رہنے دیا جائے۔ نہ بانس نہ بانسری

تو قبر کی بھی کیا ضرورت ہے ۔ چٹیل میدان کردیا جائے سارےقبرستانوں کو۔

قبرستانوں بھی تو جرائم پیشہ افراد کی امجگاہ بن چکے ہیں۔
 
ساجد صاحب کیا کر رہے ہیں؟

راولپنڈی سے گوجر خان کی طرف جی ٹی روڈ پر سفر کریں تو چند کیلومیٹر کے فاصلے پر ایک موڑ پر ایک درخت پر پہلے تو کچھ جھنڈے لگے پھر ایک قبر بنائی گئی پھر ہر بس اور ٹرک کو روک کر صاحب قبر کے لیے نذرانہ وصول کرنا شروع کر دیا۔ حالانکہ قبر میں کچھ بھی نہیں ہے، بلکہ سرے سے وہ قبر ہی نہیں ہے۔

مزاروں اور درگاہوں پر کیا کچھ وصول ہوتا ہے، اس سے آپ اندازہ لگا لیں۔

کرے ایک الزام سب پر :mad::mad::mad::mad::mad:
 
میری گریجویشن کے پیپر میں ایک حدیث آئی تھی جس کے الفاظ ہیں۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ لعنت ہے ان مردوں پر جو قبروں کو زیارت کے لئے جاتے ہیں پھر ارشاد فرمایا کہ لعنت ہے ان عورتوں پر جو قبروں کو زیارت کے لئے جاتے ہیں

گریجویشن کے پیپر کا نہیں کوئی معتبر حوالہ دیں۔قران اور حدیث سے
 
اصل بریلوی علماکا ہے وہ اس کو جائز سمجھتے نہ جانے کیوں؟

بریلوی مزارات اولیاء پردور نزدیک سے لوگ حاضر ہوتے اور خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ محبتوں کے نذرانے لاتے ہیں اور فیوض وبرکات سے جھولیاں بھر کر لوٹتے ہیں اور یہ فیض کا سر چشمہ سدا جاری رہےگا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top