عربی بول چال

ھل یمکن ان تسعدنی بالتفصیل مثلآ مادراستک، فی ای موضوع
يا شيخ! درست اللغة العربية من عدة المشائخ و حتي الآن انا ادرس و استفيد منهم و انا طالبكم من اليوم لأنكم أخذكم ماجستر في العربية
محترم شیخ! میں نے بعض مشائخ سے عربی زبان کا بنیادی علم حاصل کیا ہے اور اب بھی یہی سیکھ رہا ہوں۔اور آج سے میں آپ کا بھی شاگرد بن رہا ہوں کیوں کہ آپ نے ماشاءاللہ عربی میں ماسٹرز کیا ہوا ہے۔
 
لقد تعلمت في المدرسة الثانوية في بلدي ولكن منذ ذلك الحين لم أكن قد نسيت ممارسة اللغة العربية
میں نے ثانوی اسکول میں عربی زبان کی تعلیم حاصل تو کی تھی لیکن مشق نہ ہونے کے باعث بھول گیا ہوں
 
انا کے لئے فعل سے پہلے الف (ا( انتَ اور انتِ کے لئے (ت( نحن کے لئے ن۔ ھوا کے لئے ی ۔ ھی کے لئے بھی ت کا استعمال ہوتا ہے۔
 
تعلمت کی جگہ علمت کا استعمال ہوگا

لقد تعلمت في المدرسة الثانوية في بلدي ولكن منذ ذلك الحين لم أكن قد نسيت ممارسة اللغة العربية
میں نے ثانوی اسکول میں عربی زبان کی تعلیم حاصل تو کی تھی لیکن مشق نہ ہونے کے باعث بھول گیا ہوں

تعلمت کی جگہ علمت کا استعمال ہوگا
 
حتی الآن و انا ادرس و انا استفید منہم۔ اور ابھی تک میں ان سے سیکھ رہا ہوں اور ان سے مستفید ہو رہا ہوں
 
ابن جمال

محفلین
يا شيخ! درست اللغة العربية من عدة المشائخ و حتي الآن انا ادرس و استفيد منهم و انا طالبكم من اليوم لأنكم أخذكم ماجستر في العربية
محترم شیخ! میں نے بعض مشائخ سے عربی زبان کا بنیادی علم حاصل کیا ہے اور اب بھی یہی سیکھ رہا ہوں۔اور آج سے میں آپ کا بھی شاگرد بن رہا ہوں کیوں کہ آپ نے ماشاءاللہ عربی میں ماسٹرز کیا ہوا ہے۔

لانک حصلت شھادۃ الماجستر فی العربیہ
کیوںکہ آپ نے عربی میں ایم اے کی ڈگری لی ہے
لا یقال’ لانکم اخذکم ماجستیرفی العربیہ‘
یہ نہیں کہاجائے گا کہ لانکم اخذکم ماجستیر فی العربیہ
 
محمدصابر

محفلین
یعنی عربی زبان والوں‌نے بھی اپنے لئے گوشہ بنا لیا۔ نبیل بھائی پشتو، سندھی اور پنجابی کے ساتھ عربی کا بھی ایک فورم بنا ہی ڈالیے۔ :) ویسے میں‌تو اعراب کے بغیر عربی پڑھ بھی نہیں‌سکتا سمجھوں گا کیا :(
 
الشیخ ابن جمال یدرسک العربیۃ فلا تخف
شیخ ابن جمال آپ کو عربی سکھائیں گے آپ غم نہ کریں
 
Top