کون کس کو مس کررہا ہے (5)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
بہت بری بات ہے زین۔

ہماری زبان میں ایک مثال ہے لیکن وہ میں ابھی نہیں بتاؤں گا۔
 

زین

لائبریرین
شمشاد بھائی آپ پھر سنجیدہ ہوگئے ۔ سچ بتائوں تو میں نے چھوٹی بہن سمجھ کر اس کے لئے نمازوں میں دعائیں کی ہیں۔

اور آپ کی زبان کی کونسی مثال ہے وہ بھی بتائیے گا
 

شمشاد

لائبریرین
بھائی تم نے اتنا بڑا فیل لکھ دیا، یہ بھی نہ سوچا کہ اس پر کیا گزرے گی۔

بعض باتیں مذاق میں بھی اچھی نہیں لگتیں۔
 

زین

لائبریرین
بجافرمایا۔ لیکن ملائکہ کو پتہ ہے میں‌ صرف مذاق کررہا ہوں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
اچھا شمشاد بھائی میں کچھ گھریلو مسائل کی وجہ سے غیر حاضر رہوں گا۔
 

فا ر و ق

محفلین
ہو سکتا ہے کہ اپ لوگ مجھ کو مس وس کریں کیوں کہ میں چند دنوں کے لیے غیب ہو رہا ہوں
 

شمشاد

لائبریرین
کیوں نہیں آ سکتے ٹنڈ کو لے کر یہاں محفل میں۔

بعض لوگ تو بہت خوشی سے یہ کام کرتے ہیں۔
 

ملائکہ

محفلین
بھائی تم نے اتنا بڑا فیل لکھ دیا، یہ بھی نہ سوچا کہ اس پر کیا گزرے گی۔

بعض باتیں مذاق میں بھی اچھی نہیں لگتیں۔

چچا جی زین کو چھوڑ دیں اسکا نہ دماغ نہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:grin: :grin: :grin:

اور کوئی یہ مجھے پکا کر کے بتائے یہ زین سچ کہہ رہا ہے دعا والے بات میں تو مان ہی نہیں سکتی:tongue::tongue:
 

شمشاد

لائبریرین
کیوں نہیں مان سکتی؟ زین اچھا بچہ ہے، بس تمہارے ساتھ مذاق مذاق میں کبھی اونچ نیچ کر جاتا ہے، ویسے دل کا تو اچھا ہی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
شاباش، تم بہت اچھی بچی ہو۔

چلو زین اب تم بھی امتحان اور نتیجے کے معاملے میں بالکل بھی مذاق نہیں کرنا۔
 

زین

لائبریرین
شمشاد بھائی، فہیم بھائی کے آج میسجز آئے تھے ،میں نے موبائل آف رکھا تھا ابھی پتہ چلا ، ابھی تک میں نے ریپلائی نہیں‌کیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج فاروق بھائی نجانے کہاں رہ گئے؟ لگتا ہے اپنے بابا کے حضور پیش ہو گئے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top