ان پیچ 3 کا مسلہ

adilch

محفلین
میں نے بڑی تگ و دو کے بعد انپیچ 3 مندرجہ ذیل لنک سے ڈاون لوڈ کیا تھا۔ اس کا سائز 49 ایم بی ہے۔

ان زپ کرنے کے بعد ایک ٹھیک طریقے سے انسٹال بھی ہو گیا لیکن جب میں اس کا چلاتا ہوں تو یہ ایرر میسج آتا ہے

HASP Driver not installed. please reinstall inpage

میں نے دوبارہ بھی انسٹال کیا لیکن اس کو کوئی فرق نہیں پڑا۔۔۔۔۔۔ :(

کوئی بتا سکتا ہے کہ یہ HASP Driver کیا بلا ہے اور اسکا کیا حل ہے۔۔۔۔۔۔؟؟ :?:
 

adilch

محفلین
حل نہیں ہوا

آپکے تجویز کردہ ڈرائیور سے ان پیچ 2۔4 کا ایرر تو نہیں‌آتا لیکن ان پیچ 3 مین یہ مسلہ جوں کا توں موجود ہے اس لیے میں اسکو استعمال کرنے سے قاصر ہوں۔۔۔۔ اس کا کوی حل ہے کیا؟؟؟ :idea: :!:
 

دوست

محفلین
اگر آپ کے پاس ان پیج کا لیگل ورژن ہے تو آپ بنانے والوں سے رجوع کیوں نہیں کرلیتے۔
اگر ایسا نہیں تو میرا مشورہ ہے ان پیج کی بجائے یونیکوڈ استعمال کیجیے۔ ویسے بھی جب تازہ ترین ورژن چل رہا ہے تو پرانے کا کیا فائدہ؟؟
 
Top