اپنے ڈیسک ٹاپ کو صاف رکھیں

ماوراء

محفلین
یہ فائل تو کھلی نہیں۔۔جانے کیا ہے اس میں۔
لیکن اپنے ڈیسک ٹاپ کو صاف رکھنے کے لیے یہ استعمال کریں۔
 

خلیل بہٹو

محفلین
بھائی جان، لنک بالکل صحیح کام کررہا ہے، آپ ایک بار پھر کوشش کرکے دیکھ لیں۔ فائل ایکسل میں کھلے گی۔
 

محمدصابر

محفلین
5 دنوں تک صفائی کرنے والے کی جان چلی جائے گی اور محکمہ انسداد تشدد حیوانات والے آپ کے پیچھے پیچھے ہونگے۔
 

خلیل بہٹو

محفلین
لیکن ہم تو پاکستان میں رہتے ہیں، بھلا وہ ہمارا کیا بگاڑ لیں گے۔ :biggrin:

یہاں تو انسانوں تک کو کوئی نہیں پوچھتا حیوان تو دور کی بات۔:noxxx:
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے بھی انسٹال تو کر لیا ہے۔ اب دیکھتا ہوں کہ یہ پروگرام کرتا کیا ہے۔
 
Top