اپنی تصاویر میں حیرت انگیز تبدیلیاں لائیے

خلیل بہٹو

محفلین
اس آن لائن سافٹ ویئر کے ذریعے آپ اپنی تصاویر میں مختلف تبدیلیاں لاسکتے ہیں اور ان تبدیلیوں کیلئے آپ کو فوٹو شاپ یا کورل ڈرا کی ضرورت نہیں پڑے گی۔


photofunia16b78.jpg


photofunia36946.jpg


photofunia35655.jpg


photofunia14323.jpg


photofunia16508.jpg


photofunia20554.jpg


photofunia3304e.jpg


اگر آپ کو یہ سائیٹ پسند آئے تو یہاں کلک کیجئے۔ اور فوٹو فنیا نامی سائیٹ کا وزٹ کیجئے اور اپنی تصاویر میں تبدیلیاں لاکر اپنے دوستوں کو حیران کردیں۔

 

محمدصابر

محفلین
اگر آپ کو یہ سائیٹ پسند آئی تو یہاں کلک کیجئے۔ اور فوٹو فنیا نامی سائیٹ کا وزٹ کیجئے اور اپنی تصاویر میں تبدیلیاں لاکر اپنے دوستوں کو حیرات کردیں۔
شکریہ خلیل۔ ویسے یہ میں دوستوں کو خیرات نہیں کروں گا بلکہ تحفہ دوں گا :)
 

arifkarim

معطل
میں نے اسی قسم کی ایک سائٹ دیکھی جہاں ایک پوری ویڈیو کا ٹیمپلیٹ موجود تھا۔
بس اپنا نام دیں اور مشہور ہو جائیں!
 

arifkarim

معطل
مطلب نہیں سمجھا عارف صاحب

بھائی جیسے مندرجہ بالا تصاویر ہیں کہ آپ خود چاہے مینوپولیٹ کر سکتے ہیں۔ بالکل ویسے ہی ایک پوری فلم تھی، آپنے بس نام دینا ہے اور وہ آپکے بارے میں پوری مشہور کرنے والی ڈاکومنٹری بنا دیتی تھی۔
 
Top