خوشخبری خطاطی کروائیں

اشتیاق علی

لائبریرین
اردو محفل کے تمام اراکین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اگر کوئی کسی قسم کی خطاطی کروانا چاہتا ہے اپنے من چاہے الفاظ لکھ کر مجھے میل کر دیں اور خطاطی حاصل کریں ۔ نیز یہ خطاطی صرف اردو محفل کے فورم یا ذاتی استعمال کرنے کے لئے مہیا کی جائے گی ۔ اگر کوئی یوزر ایسے الفاظ کی خطاطی کروانا چاہے گا جو نا مناسب ہوں ، ان کی خطاطی مہیا نہ کی جائے گی۔ امید ہے سب کے لیے میں ایک بڑی مشکل کو دور کرنے جار ہا ہوں ۔

دعاؤں میں یاد رکھیے گا ۔
:battingeyelashes::biggrin:
 
سلام بھائی
آپ کی پیش کش کا شکریہ مگر براہ کرم اپنی خطاطی کا کوئی نمونہ تو پیش کریں ذرا ہم بھی دیکھیں آپ کی خطاطی
شکریہ
 
Top