محفوظ کریں اپنی یو اس بی ڈرائو کو وایرس سے

فا ر و ق

محفلین
محفوظ کریں اپنی یو اس بی ڈرائو کو وایرس سے
میں نے یہ انفر میشن انگریزی زبان میں لکھی ہے اگر کوئی اس کا ترجمع کر دے تو بہت بہتر ہو گا
 

چاند بابو

محفلین
فاروق بھیا یہ تو صرف اپنے کمپیوٹر پر یوایس بی کو محفو‌ظ بنانے کا طریقہ ہے اگر میں یوایس بی اسٹک کسی اور انفیکٹڈ کمپیوٹر میں لگاتا ہوں تو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

چاند بابو

محفلین

قیصرانی

لائبریرین
رار شکل میں محفوظ ٹیکسٹ ہی کیوں نہ ہو، میں اسے خوامخواہ ڈاؤن لوڈ نہیں کرنا چاہتا۔ براہ کرم آپ اسے انگریزی سیکشن میں‌لکھ دیں۔ جسے ترجمہ کرنا ہوگا، وہ کر دیں گے
 

فا ر و ق

محفلین
اگر آپ کو میرا یکین نہیں تو آپ کو اس پر پورا اختیار ہے ویسے میں دوسروں کی مدد کرتا ہے یہ میرا شوک ہے مجھ کو کچھ نہ میلے گا اپ کو نکسان پہنچاکر اس فاعل میں اگر وارس ہو تو آپ جو چاہو سزا دو آپ کے لے میں ورڈ فاعل ہی دے تا ہوں اس میں ویڈیو اور ورڈ دونو ہیں
 
Top