اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
میں کہاں تک ترے پہلو سے سرکتا جاءوں م ح ف ل اپنا در سب کے لیے کھلا رکھتی ہے نگاہ فرش راہ ہے
نہ آہ ہے نہ واہ ہے ارے خدا پناہ ہے کہیں کوئی سپاہ ہے؟ چلے چلو کہ وہ محفل ابھی نہیں آئی!
سیدانورجاویدہاشمی
 

راجہ صاحب

محفلین
محفل کی فضا کا تو کچھ کہہ نہیں‌سکتا
مگرمحفل کے مسلسل ایررز کی وجہ سے میری دماغی فضا بری طرح متاثر ہو رہی ہے
 

شمشاد

لائبریرین
میں کہاں تک ترے پہلو سے سرکتا جاءوں م ح ف ل اپنا در سب کے لیے کھلا رکھتی ہے نگاہ فرش راہ ہے
نہ آہ ہے نہ واہ ہے ارے خدا پناہ ہے کہیں کوئی سپاہ ہے؟ چلے چلو کہ وہ محفل ابھی نہیں آئی!
سیدانورجاویدہاشمی

اب آپ کون سی " محفل " کی بات کر رہے ہیں۔ ایک آپ کی نوکرانی کا پوچھا تھا، وہ تو بتایا نہیں، " محفل " کا کیسے بتائیں گے؟
 
لو اور سنو ! سیدانورجاویدہاشمی

اب آپ کون سی " محفل " کی بات کر رہے ہیں۔ ایک آپ کی نوکرانی کا پوچھا تھا، وہ تو بتایا نہیں، " محفل " کا کیسے بتائیں گے؟
وہ دادا جان قبلہ فیصل قریشی کہاں چلے گئے آوے کا آوے :بگاڑکر۔۔۔۔۔۔نوک رانی کی اونچی ایڑی والی سینڈل میں ہے بھجوادی جائے کیا؟
:chatterbox:
س ا ج ہاشمی
 

شمشاد

لائبریرین
یہ آوے کے آوے کو بگاڑنے میں ان کا کوئی ہاتھ نہیں، یہ تو ان سے بھی پہلے کا بگڑا ہوا ہے۔

سینڈل کو میں نے کیا کرنا ہے؟ تصویر ہی کافی رہے گی۔
 
میں آپ سے صدہزار فی صد متفق ہوں۔سیدانورجاویدہاشمی

قیافہ شناسی تو قدموں سے ہی شروع ہوتی ہے
راجہ نے گایا کیوں نہیں، کرتا پہنا کیوں نہیں ؂ گلا نہ تھا!
راجہ جی مرزاغالب سے بڑا قیافہ شناس ہم نے 570 سالہ زندگی میں نہیں دیکھا۔۔۔محبوب کا پیغام اور جلوہ بعد میں دیکھا پہلے:
اٹھا اور اٹھ کے قدم میں نے پاسباں کے لیے

ہے کوئی مائی کا لال جو ہماری اس رائے کو رد کرسکے؟
یہی غالب تھے جو قیدخانے کے پھاٹک پر للکارتے ہیں
پاسباناں بہم آئید کہ من می آئیم
درِ زنداں بکشائید کہ من می آئیم۔۔۔۔۔۔۔کس دھج سے کوئی متقل میں گیا یہ شان سلامت رہتی ہے۔۔۔۔پتا نہیں قدموں تلے کتنا سفر اور باقی ہے کہ قدموں تلے جنت تک پہنچ سکیں۔۔۔ہا ہاہ!:nailbiting:
 

ف۔قدوسی

محفلین
محفل کی فضا خاموش ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں تو بور ہورہی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

زین

لائبریرین
سید صاحب کی اردو تو بہت مشکل سے سمجھ میں‌آتی ہے ہمیں۔
مغل بھائی بھی آپ کے شاگر رہے ہیں شاید :)

---

فاطمہ بہن!
واقعی ، میں بھی بور ہورہا ہوں ۔
 

شمشاد

لائبریرین
اردو محفل کی فضا اچھی ہے۔ ماشاء اللہ ذاکر بھائی اور ظہیر بھائی نے خوب رونق لگا رکھی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top