مختاراں مائ!

زین

لائبریرین
فاطمہ بہن!
مختاراں مائی کو چند سال قبل پنجائیت کے فیصلے پر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ جس کے خلاف انہوں‌نے ملکی و غیر ملکی میڈیا پر آواز بلند کی، میرے خیال سے سپریم کورٹ‌نے نوٹس بھی لیا اور اعتزاز احسن ان کے وکیل تھے۔

گزشتہ روز انہوں‌نے ایک پولیس کانسٹیبل سے شادی کرلی ۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق امریکی صدر باراک اوبامہ نے انہیں ہنی مون کے لئے امریکہ آنے کی دعوت بھی ہے ۔
 

عسکری

معطل
سعودیہ میں سب محتاط ہیں سوائے میرے مجھے خود بھی ڈر ہے ریاض جا کر شمشاد بھائی سے ملا تو کہیں گے اچھا خانہ خراب کر رکھا ہے تم نے ہمارے فورم کا :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
اب ایسی بھی بات نہیں ہے۔
ایک اچھی اور سلجھی ہوئی بات چیت اپنے مزاج کا پتہ دیتی ہے۔
 

عسکری

معطل
یعینی اس کو میں کیا سمجھوں۔ آپ مجھے شرمندہ نہیں کرو گے رشوت میں ہم ایک ساتھ پزا کھائیں گے:grin:
 

ساجد

محفلین
مختاراں مائی ، حوا کی بیٹی ہے کہ جو ایک ظالمانہ فیصلے کی بھینٹ چڑھی۔ اللہ جزائے خیر دے اس پولیس والے کو جس نے اس کو عزت دی۔
 
Top