اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
اے خدا میری محفل سلامت رہے۔۔سیدانورجاویدہاشمی

وہ اس لیے کہ ایرر کی وجہ سے سب پریشان تھے۔ لیکن سب اراکین کو سلام کہ اتنی پریشانی کے باوجود سبھی اراکین بار بار کوشش کرتے رہے۔
سلامتی ہو عافیت ہو روئے ارض پر رہنے والے ہر جاندار کے لیے اس کےلیے بھی
جو ناقص عقل انسانی کی رو سے بے جان کہلانے لگے
تخلیق کائنات سے الفت و محبت اس کے خالق سے محبت تک لے جاتی ہے
آپ نے کوشش کی نقص دور ہوگیا محفل میں ہم براجمان ہوگئے سب آئیں گے بلکہ آوے ہی آوے:applause:
 
آوے ہی آوے کے نعرے
یہ قوم ہماری کہتی ہے
پھر مرجاوے یہ کہ کہ کر
اصلی منزل دکھلاتی ہے




اللہ معاف کرے آوے ہی آوے سے ۔ بس اللہ خیر خریت سے چلائے رکھے یہی بہت ہے
 

شمشاد

لائبریرین
سلامتی ہو عافیت ہو روئے ارض پر رہنے والے ہر جاندار کے لیے اس کےلیے بھی
جو ناقص عقل انسانی کی رو سے بے جان کہلانے لگے
تخلیق کائنات سے الفت و محبت اس کے خالق سے محبت تک لے جاتی ہے
آپ نے کوشش کی نقص دور ہوگیا محفل میں ہم براجمان ہوگئے سب آئیں گے بلکہ آوے ہی آوے:applause:

بھلے ہی کوئی آوے بھلے ہی کوئی جاوے، لیکن آپ اصلی بات تو گول ہی کر گئے۔
 

فہیم

لائبریرین
فکر نہ کرو میں تو آگیا ہوں نہ میں اکیلا ہی اپنے آپ سے باتیں کرکے محفل میں‌ موجود خاموشی کو بھاگنے پر مجبور کردوں‌ گا:grin:
 

ف۔قدوسی

محفلین
فکر نہ کرو میں تو آگیا ہوں نہ میں اکیلا ہی اپنے آپ سے باتیں کرکے محفل میں‌ موجود خاموشی کو بھاگنے پر مجبور کردوں‌ گا:grin:

آپ نے کبھی بتایا نہیں کہ آپ نجومی ہونے کے ساتھ ساتھ جنات سے بھی باتیں کرلیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

فہیم

لائبریرین
آنٹی میرا:eek:
توبہ کرو۔



فضا میں نے زبردست کی اور تم نام آنٹی میرا کا لے رہی ہو:grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top