محفل کیلئیے براؤزر

mwalam

محفلین
السلام و علیکم
میں نے محفل کے لیئے ایک عدد براؤزر بنایا ہے۔ اسکا مقصد ہے یہ ہے کہ آپ لوگ آرام کے ساتھ اپنے دوستوں کو ایک ایپلیکشن کے طور پر دے سکتے ہیں۔ یہ ابھی ٹیسٹنگ سٹیج پر ہے۔ اسکو ٹیسٹ کریں اور اگر کوئی کمی بیشی رہ گئی ہے تو اپنی قیمتی آرا سے آگاہ کریں۔ ڈاونلوڈ لنک نیچے والی پوسٹ میں ہے۔
شکریہ
آپکا بھائی وقاص۔





 

فرضی

محفلین
یار وریپڈ شیئر کی بجائے اور کہیں اپلوڈ کرو۔۔ ریپڈ شیئر سے ڈاؤنلوڈ کرنا کا بہت پنگا ہے۔
 
Top