حیرت انگیز۔۔۔۔

رضوان

محفلین
تبھی تو ہم یہاں قطر میں ٹھٹھر رہیں ہیں۔
برف یو اے ای والے انجوائے کررہے ہیں اور برفیلی ہوائیں ہمیں بھیج دی ہیں۔
 

زین

لائبریرین
ہمارے ہاں بھی برفباری ہوئی لیکن بارش کے بعد کچھ نہیں بچا۔۔۔۔۔ اب صرف پہاڑوں پر پڑی ہے جبکہ زلزلہ متاثرہ علاقے زیارت اورخانوزئی کے علاوہ قلات کے پہاڑی علاقوں‌ میں کئی فٹ برف پڑی ہے ۔
 

arifkarim

معطل
اس سال کچھ زیادہ ہی برف باری ہوئی ہے۔ ناروے کا نچلا علاقہ جہاں چند انچ برف پڑتی تھی، امسال 2 میٹر برف میں ڈوبا ہوا ہے!:(
 

زینب

محفلین
اوہ بھائی لوگ اپ جہاں رہتے ہو وہاں برف باری کوئی نیئ اور انوکھی بات نہیں جبکہ ہم جہاں ہیں وہاں تو عجوبہ ہی ہے نا
 

زین

لائبریرین
عجوبہ تو یہاں بھی چند سال پہلے تھا لیکن گزشتہ دو سال سے کبھی کبھی ہوجاتی ہے برفباری :cool:
 

تعبیر

محفلین
سبحان اللہ

ارے واہ یہ تو سچ میں حیرت انگیز ہے

ویسے زینب ایک بات کہوں؟؟؟آپ تصویر لگاتے ہوئے ہمیشہ ایک غلطی کرتی ہیں کہ امیچ ٹیگ دو دو دفعہ لگا دیتی ہیں
اس لیے آپ کی تصاویر میں وہ زائد ٹیگ الگ سے نظر آتا ہے یہ والا :)
 

وجی

لائبریرین
راس الخیمہ میں برف باری یہ کب ہوئی
سعودی عرب کے کچھ علاقوں‌میں تو سنا تھا لیکن
متحدہ عرب امارات میں بھی ہو گئی
 
Top