بی بی سی اردو کی خبریں

نیوز ریڈر

محفلین
خانہ جنگی خاتمے کے قریب: جنرل

سری لنکن فوج نے عندیہ دیا ہے کہ ملک میں پچیس برس سے جاری خانہ جنگی اب تقریباً ختم ہونے والی ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
اعتراضات، اعتزاز کی پیشکش مسترد

وکیل رہنما اعتزاز احسن کی قومی رابطہ کونسل کی سربراہی سے الگ ہونے کی پیشکش مسترد کر دی گئی۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
دیر: وکیل کا اغواء اور قتل

حکام کے مطابق دیرمیں اغواء ہونے والےایک وکیل رہنما کی لاش ملی ہے جنہیں گولیاں مارکر قتل کیا گیا ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
خانہ جنگی خاتمے کے قریب: جنرل

سری لنکن فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ ملک میں پچیس برس سے جاری خانہ جنگی اب تقریباً ختم ہونے والی ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
’اسرائیلی فوج کے لیے ریاستی تحفظ‘

اسرائیلی وزیراعظم نے جنگی جرائم کے مقدمے کی صورت میں اپنے فوجیوں کو ریاستی تحفظ دینے کا اعلان کیا ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
ایدھی غزہ کے امدادی مشن پر

معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی غزہ میں امدادی کارروائیوں میں حصہ لینے کے لیے مصر پہنچ گئے ہیں۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
بھارت: یومِ جمہوریہ پر سخت سکیورٹی

بھارت کے ساٹھویں یومِ جمہوریہ کے موقع پر ملک کے تمام بڑے شہروں میں سخت حفاظتی انتظامات کیےگئےہیں۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
بھارت: یومِ جمہوریہ پر سخت سکیورٹی

ساٹھواں یومِ جمہوریہ سخت سیکورٹی میں منایا گیا لیکن علالت کی وجہہ سے وزیر اعظم شریک نہیں ہوسکے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
ڈیرہ، دھماکے میں پانچ افراد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل میں پولیس کے مطابق سائکل میں نصب بم پھٹنے سے پانچ افراد ہلاک اور سات زخمی ہوئے ہیں۔

More...
 
Top