بی بی سی اردو کی خبریں

نیوز ریڈر

محفلین
ڈیرہ بگتی:گیس پائپ لائن پر دھماکہ

ڈیرہ بگٹی میں گیس پائپ لائن کوبم سےاڑایاگیا جبکہ مال منڈی میں ایک موٹر سائیکل میں دھماکہ ہوا۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
تصادم میں دو مبینہ شدت پسند ہلاک

اترپردیش کے شہر نوئیڈہ میں پولیس اورشدت پسندوں کے درمیان تصادم میں دو مبینہ شدت پسند ہلاک ہوئے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
لنکن فوج باغیوں کےگڑھ میں داخل

سری لنکا کے فوجی دستے شمال مشرقی جزیرے میں تامل باغیوں کے آخری گڑھ ملیاتیوہ میں داخل ہوگئے ہیں۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
حماس’جنگ بندی بات چیت پر تیار‘

حماس کے رہنما غزہ میں پائیدار جنگ بندی پر بات چیت کے لیے مصری رہنماؤں سے ملاقات کر رہے ہیں۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
’نظام بدلنے کے لیے قربانی درکار‘

صدر زرداری کے مطابق قبائلی علاقوں کی وجہ سے پاکستانی سرزمین پر خون کی ہولی کھیلی جارہی ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
جماعت الدعوہ کے لیےایڈمنسٹریٹر

حکومتِ پنجاب نےجماعت الدعوہ کے ہیڈاکواٹرمیں فلاحی اداروں کاانتظامات چلانے کے لیےایڈمنسٹریٹر مقرر کیا ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
ہیروئن فروش پولیس افسرگرفتار

مہاراشٹر انسداد دہشت گردی عملے نے ایک اعلی پولیس افسر کو 12 کلو ہیروئین کے ساتھ گرفتار کیا ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
’باغیوں کے آخری گڑھ پر فوج کاقبضہ‘

سری لنکن فوج نے ملک کے شمال مشرق میں تامل باغیوں کے آخری گڑھ ملیاتیوہ پر قبضے کا دعوٰی کیا ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
’تبدیلی کا نعرہ پاکستان کے لیے نہیں‘

تجزیہ کاروں کی نظر میں امریکہ میں جماعتی تبدیلی کا مطلب پاکستان کی جانب پالیسی میں تبدیلی ہرگز نہیں۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
جماعت الدعوہ کے لیے ایڈمنسٹریٹر

حکومتِ پنجاب نے جماعت الدعوہ کے فلاحی اداروں کا انتظام چلانے کے لیے ایڈمنسٹریٹر مقرر کیا ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
یوم جمہوریہ پر سخت سکیورٹی

یوم جمہوریہ کےموقع پر انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں سکیورٹی پابندیوں کو مزید سخت کر دیا گیا۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
’اسرائیلی فوج کے لیے ریاستی تحفظ‘

اسرائیلی وزیراعظم نے جنگی جرائم کے مقدمے کی صورت میں اپنے فوجیوں کو ریاستی تحفظ دینے کا اعلان کیا ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
’ممبئی تحقیقات کے نتائج عام کریں گے‘

وزیراعظم گیلانی کے مطابق ممبئی حملوں کی تحقیقات کے نتائج سے تمام دنیا کو آگاہ کیا جائےگا۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
جماعت الدعوۃ کے لیے ایڈمنسٹریٹر

حکومتِ پنجاب نے جماعت الدعوۃ کے فلاحی اداروں کا انتظام چلانے کے لیے ایڈمنسٹریٹر مقرر کیا ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
’ممکن ہے آصف بری ہی ہو جائیں‘

پی سی بی چیئرمین کےخیال میں اگر آئی پی ایل نے آصف کو بری نہ بھی کیا تب بھی انہیں بہت کم سزا ملےگی۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
’سلم ڈاگ‘ کے لیے ایک اور ایوارڈ

امریکہ کے پروڈیوسرگلڈ ایوارڈز میں ہدایتکار ڈینی بوئل کی سلم ڈاگ ملینئیر کو بہترین فلم قرار دیا گیا ہے۔

More...
 
Top