مبارکباد ظفری کو سالگرہ مبارک

زینب

محفلین
شابشے۔۔۔۔۔۔ساری رات ہیر سنائی صبح پوچھتے ہین ہیر مرد تھا کہ عورت۔۔۔۔ارے ناراضگی تو فل حال اپ سے ہے ہم نے مبارک دی اپ کو اور اپ نے وصولی کی رسید بھی نا دی
 
ظفری

لائبریرین
شابشے۔۔۔۔۔۔ساری رات ہیر سنائی صبح پوچھتے ہین ہیر مرد تھا کہ عورت۔۔۔۔ارے ناراضگی تو فل حال اپ سے ہے ہم نے مبارک دی اپ کو اور اپ نے وصولی کی رسید بھی نا دی

ہائیں ایسا کب ہوا ۔۔۔:eek: ۔ یہ کیسے ممکن ہو کہ رسید نہ دی ہو ۔ ہم چیک کرتے ہیں کہ کہیں ایسا تو نہیں ہوا کہ ہم اپنی پارٹی میں ستُو پی کے ٹُن ہوگئے ہوں اور رسید کاٹنا بھول گئے ہوں ۔ :tongue:
 
زینب

محفلین
اب آپ سزا کے طور پے پیچھے کے صفحات کی‌خاک چھان کے آیئں تو پتا چلے کہ وقعی اپ سچی مچی ہی ٹن تھے
 
زینب

محفلین
دیکھتے ہیں ۔۔۔ مابدولت کے سامنے فریادوں کی فائلوں کا انبار لگا ہوا ہے ۔ ذرا اسے فارغ ہو جائیں تو دیکھتے ہیں ۔ :grin:

نا انصافی ہمیں تو لگتا ہے ہم کسی پاکستانی عدالت میں‌کھڑے ہیں انصاف کے لیے جس میں سالوں‌لگیں گے۔۔۔جب تک آپ تلاشی لیں گے اگلی سالگرہ آجائے گی۔۔پھر پہلی رسید کی وصولی کے بنا ہم دوسری کو بھی خطرے میں نہیں‌ڈالیں گے اس لیے جادی نظر دوڑایئے:battingeyelashes:
 
حجاب

محفلین
ارے تربت پر ایک دیا جلا دینا ۔۔۔ یہ بہت ہوگا ۔ ;)

دیا لے کے اتنی دور کون جائے گا کرایہ جمع کروا دیں آپ تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ;)

شمشاد صاحب ، لوگوں کا کچھ پتہ نہیں چلتا نا ، کون کب ناراض ہو جائے تو لکھنا ضروری ہوتا ہے کہ مذاق کیا ہے :)
 
رضوان

محفلین
بہت بہت مبارک ہو
جیسے پچھلے سینکڑوں سالوں سے جی رہے ہو ڈھٹائی کے ساتھ ایسے ہی ہزاروں سال
اس دھرتی کے سینے پہ مونگ دَلّو۔
ایک بار پھر مبارک ہو
 
شمشاد

لائبریرین
دیا لے کے اتنی دور کون جائے گا کرایہ جمع کروا دیں آپ تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ;)

شمشاد صاحب ، لوگوں کا کچھ پتہ نہیں چلتا نا ، کون کب ناراض ہو جائے تو لکھنا ضروری ہوتا ہے کہ مذاق کیا ہے :)

دیا لیکر جانے کی کیا ضرورت ہے اور کرایہ بھی جمع کروانے کی ضرورت نہیں، سمندر قریب ہے، دیا وہاں بھی بہایا جا سکتا ہے۔

اور ظفری بھائی، رضوان اور اپنی ضمانت تو میں دے سکتا ہوں کہ اچھے مذاق کا برا نہیں مناتے بلکہ لطف اندوز ہوتے ہیں۔
 
Top