تاسف جناب شاکر قادری صاحب کی قریبی رشتہ دار اللہ تعالٰی کو پیاری ہوگئیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

نبیل

تکنیکی معاون
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائیں اور انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں۔ آمین۔
 

عزیزامین

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالٰی مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ اور سوگواروں کو صبر جمیل عطاء فرمائے، آمین
 

شاکرالقادری

لائبریرین
میں آپ تمام خواتین و حضرات کا شکر گزار ہوں کہ آپ نے میری خواہر نسبتی کے انتقال پر تعزیتی پیغامات ارسال فرمائے اور مرحومہ کے لیے دعایئہ کلمات تحریر فرمائے اللہ کریم آپ سب کو جزائے خیر سے نوازے۔۔ آمین
 

ابوشامل

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالٰی مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔ باری تعالٰی محترم شاکر القادری، ان کی اہلیہ اور دیگر عزیزوں کو یہ عظیم صدمہ جھیلنے کی قوت دے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top