لاہور،‌ فیصل آباد، بہاولپور، اسلام آباد

السلام علیکم
مجھے‌ لاہور فیصل آباد اسلام آباد اور بہاولپور کا تعارف اور تاریخی حیثیت درکار ہے۔
اسی طرح اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے‌بارے میں معلومات

مختصر مختصر

جزاکم اللہ خیر
 
یہاں پر ایک دفعہ میری نظروں سے ‌کسی نے ‌اپنے‌ شہر بہاولپور کے‌بارے میں‌ لکھا تھا مجھے وہ پوسٹ مل نہیں رہی۔ اگر کوئی صاحب نظر کو ملے تو پلیز پوسٹ‌کردے جزاکم اللہ خیر
 

ہمسفر

محفلین
میں بہاولپور میں‌رہتا ہوں اور اسلامیہ یونیورسٹی میں ہی سے ایم بی اے کر رہا ہوں
آپ کو کسی طرح کی معلومات درکار ہیں؟
 
ہمسفر
نہیں یونیورسٹی کے‌بارے ہی میں چاہتا ہوں

پہلے‌غالبا مدرسہ تھا پھر کس کے حکم پر یونیورسٹی کا درجہ دیا گیا؟

نیز بہاولپور کی تاریخ

میں ۱۴ اکتوبر تک بہالپور میں تھا۔
آپ کس کیمپس میں پڑھتے ہوئے؟
میں نے‌ 12 اكتوبر كو Nts کا امتحان دیا تھا صادق ڈین سکول میں

میرا تعلق شعبہ عربی سے ہوگا
ان شاء اللہ
 
Top