دندان شکن........

پیاسا

معطل
مولانا شاہ اسماعیل شہید سے کسی نے دریافت کیا.
انگریز کہتے ہیں کہ انسان داڑھی کے بغیر پیدا ہوا ہے اس لیئے اسے داڑھی نہیں رکھنی چاہیے...
مولانا نے جواب دیا پھر تو انسان دانتوں کے بغیر پیدا ہوتا ہے . . اس کے دانت بھی توڑ دئیے جائیں..
محفل مین ایک آدمی نے کہا واہ مولوی صاحب کیا دندان شکن جواب دیا ہے
 
Top