::: کیا آپ چاہتے ہیں ؟ سوال 25 :::

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
یہ میری ایک زیر تیاری کتاب """ کیا آپ چاہتے ہیں ؟ """ میں سے ایک سوال ہے ، ملاحظہ فرمایے ، ان شا اللہ تکمیل کے بعد ان سب تصاویر کو ایک سلائیڈ شو ، اور سکرین سیور کے طور پر پیش کیا جائے گا ،

Q26_NEG_frm.gif
[/IMG]
 
فاروقی

معطل
ماشا اللہ بھائی عادل سہیل ...........اللہ آپ کو بہتر صلہ عطا فر مائے ..................آپکی کتاب کا انتظار رہے گا........آپ نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کو بڑے اچھے انداز میں پیش کیا ........میں آپ کے لیئے دعا گو ہوں کہ اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ........اور ہمیں دین کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی تو فیق عطا فرمائے.....آمین ثم آمین
 
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، اللہ آپ کو بھی بہترین اجر عطا فرمائے ، اورآپ کی دعائیں قبول فرمائے اور وہی کچھ آپ کو بھی عطا فرمائے ،
سکرین سیور ایک دفعہ میں بنا چکا ہوں لیکن اس میں کچھ اضافہ کرنا چاہتا ہوں ، اللہ توفیق عطا فرمائے ، و السلام علیکم۔
 
پیاسا

معطل
ماشااللہ .بھائی عادل سہیل.....بہت اچھی باتیب بتائیں آپ نے ............اللہ سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے........آمین
 
ماشااللہ .بھائی عادل سہیل.....بہت اچھی باتیب بتائیں آپ نے ............اللہ سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے........آمین
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، جزاک اللہ خیرا پیاسا بھائی ، اللہ ہم سب کی دعائیں قبول فرمائے ، والسلام علیکم۔
 
Top