سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
دوسروں کے معاملے میں ٹانگ اڑانا۔

س) جانوروں کو شناختی کارڈ کی ضرورت کیوں نہیں پڑتی؟
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی فرق نہیں کیونکہ دونوں میں سے کچھ نہ کچھ نکلتا ہے۔

س) پیسے کی دوڑ کہاں سے شروع ہو کر کہاں ختم ہوتی ہے؟
 

مغزل

محفلین
سیٹھ کے جیب سے ملازم کی جیب اور پھر بیگم کے بٹوے سے ہوتی ہوئی دکاندار کے گلے تک۔

بیگمات بیگم سے بے غم سے کیوں نہیں ؟؟
 

جیہ

لائبریرین
کونسے بیگمات؟ کس کی بیگم؟

بیگم بیوی کو کہتے ہیں تو شوہر کو بیگ کیوں نہیں کہتے؟
 

وجی

لائبریرین
بیگ تو خواتین استعمال کرتیں ہیں شاید اسلئے

مردوں کا بٹوا چھوٹا اور خواتیں کا بیگ بڑا کیوں ہوتا ہے ؟؟
 

جیہ

لائبریرین
کیوں کہ مردوں کا دل چھوٹا ہوتا ہے

مردوں کی خواتین کے ہر معاملے پر اتنی نظر کیوں ہوتی ہے؟
 

وجی

لائبریرین
کیونکہ تمام معاملے کہیں نا کہیں جا کر کسی خاتون سے ملتے ہیں

خواتیں مردوں سے اتنا چڑتی کیوں ہیں ؟؟
 

وجی

لائبریرین
مردوں میں کچھ اچھے بھی ہوتے ہیں ہر کوئی صنف نازک کو پاؤں کی جوتی نہیں سمجھتا

خواتین اتنی باتیں کیوں کرتیں ہیں ؟؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top