جملہ 1.5 کے ترجمے میں بگ کی نشاندہی

السلام علیکم
جملہ 1.5 کے اردو ترجمے میں تلاش کا موڈیول کام نہیں کر رہا۔ جب میں تلاش کرنے کے لیے ٹیکسٹ داخل کر کے Enter کا بٹن دباتا ہوں تو ذیل کا ایرر آتا ہے۔

Parse error: syntax error, unexpected '/' in C:\wamp\www\joomlaurdu156\language\ur-PK\ur-PK.ignore.php on line 2

لیکن جب میں اپنی سائٹ کی ڈیفالٹ لینگویج english کرتا ہوں تو تلاش کا موڈیول بالکل درست کام کرتا ہے۔ میں اپنی سائٹ کا لنک فراہم نہیں کر سکتا کیوں کہ میں لوکل سرور پر کام کر رہا ہوں۔

براہ مہربانی اس مسئلہ کا حل دیں۔
جزاک اللہ
 

چاند بابو

محفلین
نبیل بھائی اور زکریا بھائی آپ ہی کچھ کیجئے ہم تو صرف آپ کے لکھے کو پڑھنا جانتے ہیں اس سے زیادہ کچھ نہیں‌اور یہاں تو باقاعدہ کوئی مسئلہ آ رہا ہے۔
 
Top