Turn Your Ubuntu Hardy to Mac OSX Leopard

دوست

محفلین
جناب ہمیں‌ خوشی ہوتی کہ آپ اس کو اردو میں‌ یہاں پیش کرتے۔ خاکسار خود لینکس کا صارف ہے اور اس قسم کے ہزاروں روابط بذریعہ گوگل یہاں مہیا کرسکتا ہے۔ مقصد اس فورم کا اردو میں‌ کمپیوٹنگ اور اس کی معلومات کا فروغ ہے۔ ورنہ انٹرنیٹ‌ تو ایسے انگریزی ٹیوٹوریلز سے بھرا پڑا ہے۔
پس موضوع:‌ محفل پر خوش آمدید
وسلام
 

ساجداقبال

محفلین
ایسے ششکے مجھے بھی بہت پسند تھے اور یہ میک والا تو میرا پسندیدہ ترین تھا۔ لیکن پھر سادہ تھیمز پر لوٹ کے آنا پڑا کہ ان ششکوں سے جلد دل بھر جاتا ہے۔
 

مصطفے قاسم

محفلین
سلام و علیکم!
جی ساجد بھائی آپ نے بلکل بجا فرمایا ان دلکش تھمیز سے جلد ھی دل بھر جاتا ہے مگر جب تک کچھ دن ان کیساتھ شغل نہ فرمایا جائے دل میں کسک سی رہتی ہے ;)
 
Top