تمام دوستان محفل کو محفل فورم کی تیسری سالگرہ مبارک ہو۔

سارہ خان

محفلین
سالگرہ مبارک محفل

س : سال بہ سال

ا : اونچی اڑان کے ساتھ

ل : لاکھ برس تک جیو

گ : گلابوں سے بھری

ر : رہگذر تمہاری

ہ : ہو
 

تعبیر

محفلین
میری طرف سے بھی آپ ہم سب کو یہ سالگرہ بہت بہت مبارک ہو اور دعا ہے کہ ہماری محفل یونہی ترقی کرتی رہے اور یونہی چوتھی،پانچویں اور ہزارویں سالگراہیں مناتی رہے۔

1189842809_bday124.gif



1189842805_bday033.gif
 

پی کے ٹن

محفلین
خدا کرے میری محفل میں اترے
وہ فصل گل جیسے اندیشہ زوال نا ہو
میں اپنی نیک تمناؤں کے ہمراہ محفل کی انتظامیہ اور اراکین کو محفل کی تیری سالگرہ کے موقع پہ دلی مبارک باد پیش کرتا ہوں
 
Top