مبارکباد سعود ابن سعید کو مبارک ناظم کا عہدہ ملنے پر

مغزل

محفلین
[font="urdu_umad_nastaliq"]ناظ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔م[/font]
[font="urdu_umad_nastaliq"]بننے پر’’ ابنِ سعید‘‘ کی کنیت رکھنے والے ’’ سعود‘‘ صاحب کو
صمیم ِ قلب سے مبارکباد
والسلام
[/font]​
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم سعود بھیا

کیمپ میں خوش آمدید !

خوشی ہوئی جان کر کہ اب مسائل آپ سے اور آپ مسائل سے ۔ ۔ ۔ رہیں گے :)


 
ایم بلال بھائی، سیدہ شگفتہ اپیا اور سجاد علی بھائی۔ آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔ :)

شگفتی اپیا آپ کا کیا مطلب ہے کیا میرے علاوہ سارے ناظمین مسئلہ ہیں۔ :) :) :) :)
 
عارف کریم بھائی "اردو کمپیوٹنگ" زمرے کی نظامت سونپی گئی ہے مجھے۔

شمشاد بھائی آپ کی محبت ہے شکری کہہ کر اس کو کم کیوں کروں۔
 

ماوراء

محفلین
ارے واہ بہت خوب۔ جس طرح سعود صبح سے رات تک آن لائن رہتے ہیں اور اتنے اچھے آئیڈیاز دیتے ہیں، میں سوچ رہی تھی کہ آپ کو ماڈریٹر ضرور بننا چاہیے۔

مبارک ہو سعود۔:)
 
ماوراء اپیا ممکن ہے آنے والے دنوں میں اتنا آن لائن نہ رہ سکوں۔ اور دوسری بات تو سراسر آپ کی محبت ہے اور بس!

ویسے بہت بہت شکریہ۔ :)
 
Top