اردو محفل کا سکول-(3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

چاند بابو

محفلین
شمشاد بھائی یہ تو آپ نے کہ دیا کہ چھٹی نہیں ملتی لیکن خود خیر سے پچھلے چار پانچ دن سے غائب ہیں۔ کیا سکول میں گرمیوں کی چھٹیاں تو نہیں کر دی گئی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
کہاں غایب ہوں چاند بابو، آپ کو معلوم ہے ناں اردو محفل کی سالگرہ کی تقریبات چل رہی ہیں۔
 

سجادعلی

محفلین
شمشادبھائی
آداب
سکول والوں کو یہ بھی بتا دیجیے کہ
السلام علیکم لکھا کریں نہ کہ السلام علیکم
آج بھی کسی نے یوں استعمال کیا ہے
 

چاند بابو

محفلین
السلام علیکم

سجاد بھائی میں نے تودرست لکھا ہے نہ؟:grin:

شمشاد بھائی آپ بھی پاکستانی ٹیچر ہی نکلے نہ کوئی بھی گھر کا کام ہو یا باہر کا سکول کے بچوں کو ہی لگادیں کام میں ۔:grin:
 

سارا

محفلین
سر جی ہمیں تو ایک ہفتے کی چھٹیاں ملی ہیں نا کلاس سے۔۔میں نے سوچا میں اسکول سے بھی کر لیتی ہوں۔۔۔;)
 

سارا

محفلین
السلام علیکم۔۔۔

''بے شک اللہ تعالٰی کے علاوہ جنہیں تم پکارتے ہو'وہ تمہاری مثل بندے ہیں'ان سے دعائیں مانگ دیکھو یہ تمہاری دعاؤں کا جواب دیں اگر تم سچے ہو' ( سورہ الاعراف)
 

حسن علوی

محفلین
فرصت مل گئی آپ کو خیر سے اسکول آنے کی؟ ذرا یہ تو بتائیں آپ تھے کہاں؟

فرصت۔۔۔۔۔۔:eek:
سر جی جیسا کہ آپ کو پتہ ھے کہ عنقریب اسکول کی ایک اور نئی شاخ کھلنے جا رہی ھے بس اسی کے سلسلے میں کچھ مصروف تھا۔ ٹھیکےدار سے بات ہو گئی ھے بس کام شروع ہی سمجھیں:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top