پیسے ہمارے خریداری آپ کی

سکون

محفلین
اب پتا نہیں پاکستان میں آجکل ایک روپیہ چل رہا ہے یا نہیں لیکن اگر چل رہا ہے تو ایک کینڈی‌آسانی سے مل جائے گی انشا اللہ۔۔وہ میں خود نہیں کھاؤں گی کسی بچے کو دے دوں گی۔۔:rolleyes:

اگلے رکن کے لیے 100 ڈالر

مجھے یقین تھا کہ آپ اس کسی چیز میں صرف ضرور کریں گے ویسے کل شمشاد بھائی ہار گئے تھے میں نے انہیں کہا تھا کہ اگر سارا ہوتیں تو وہ ضرور کسی چیز میں خرچہ کرتیں

اب ، اس یک سو ڈالر کو ان پانچ سو سے ملاکر لیپ تاپ خرید لیتا ہوں
اگلے کے لئے
15000
 

شمشاد

لائبریرین
شکر ہے پندرہ ہزار مل گئے۔ مکان کا کرایہ دینا ہے، آج مہینے کی آخری تاریخ ہے۔

250 روپے اگلے رکن کے لیے۔
 

سارا

محفلین
ہم نے تو 3 دن پہلے کرایہ دے دیا ہے۔۔:rolleyes:
250 روپے میں ایک‌آئس کریم پیک لے لیتی ہوں میں۔۔:)

2 ہزار اگلے کے لیے۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
عینک کا فریم لیا ہے، پہلے والا بہت پرانا ہو گیا تھا۔

اب پانچ ہزار روپے۔
 

سارا

محفلین
ادھر پیسے خرچ کرتے ہوئے لگتا ہے میں بہت فضول خرچ ہو گئی ہوں۔۔۔:rolleyes:
اس پانچ ہزار سے میں گھر کا کچھ سامان لے لیتی ہوں۔۔دال سبزیاں فروٹ۔۔۔

اگلے کے لیے 2 سو ڈالر۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
اردو محفل کے لائسنس کی ایک سال کی تجدید کے لئے دو سو ڈالر کی ضرورت تھی۔ چلو جی یہ ایک سال کی فکر تو دور ہوئی۔

ایک ہزار روپے اگلے رکن کے لئے۔
 

سکون

محفلین
کیوں لائسنس اتنا مہنگا تو نہیں ہے 20 ڈالر اُ اپنی جیب میں ڈالنا چاہتے ہیں شمشاد بھائی نام اردو محفل کا کام ہاہاہہ
اچھا میں اس ایک ہزار سے کچھ کپڑے لی لیتا ہوں ویسے بھی کاٹن آج کل مہنگا ہو گیا ہے
اگلے رکن کے لئے
3000
 

شمشاد

لائبریرین
ایک گھڑی لینا چاہتا تھا، تین ہزار میں تو چین کی بنی ہوئی ایک گھڑی ملی ہے۔

پانچ ہزار اگلے رکن کے لیے
 

ثناءاللہ

محفلین
آج کی خبر ہے کہ آٹا مزید مہنگا ہو گیا ہے ، پیٹرول، ڈیزل اور گیس بھی مہنگی ہو گئی ہے، اس پندرہ سو میں کیا کیا کروں
ایک ہزار کا آٹا
باقی پانچ سو اگلے کے لیے
 

سارا

محفلین
میرا دل ایک اور لہنگا لینے کا کر رہا ہے اس کا وہ لے لیتی ہوں آ ہی جائے گا شاید۔۔:rolleyes:
اگلے کے لیے۔۔4 ہزار روپے
 

سکون

محفلین
ٹھیک ہے ان چار ہزار سے میں کچھ کتابیں اور کچھ چھوٹی موٹی گھر کی چیزیں لی لتا ہوں
اگلہ کے لئے
2200
 

شمشاد

لائبریرین
ثناء اللہ بھائی یہ کچھ زیادہ تو نہیں ہو گے ناں۔

ایدھی ٹرسٹ کے لیے 50 ایمبولینس گاڑیاں
ایدھی ٹرسٹ کے لیے 5 ایمبولینس ہیلی کاپٹر
ایدھی ٹرسٹ کے لیے ایک بہترین جدید ہسپتال

میرے خیال میں اتنے پیسوں میں یہ سب کچھ تو ہو جائے گا۔

غریب مزدور کی تنخواہ 4 ہزار روپے اگلے رکن کے لیے۔
 
خرم جونئیر نے لینے سے انکار کردیا اس لیے یہ دس ملین میں لے لیتا ہوں۔ میرا خیال ہے کہ Who wants to be a millionaire شروع کردیتا ہوں۔ 20، 25 اقساط تو نکل ہی آئیں گی۔ خرم بھائی! چونکہ آپ کو زیادہ رقم چاہئے تھی اس لیے میں آپ کو 150 روپے دے رہا ہوں۔ اب یہ نہ پوچھئے گا کہ اس سے کیا آئے گا؟
150 روپے میں کوئی شاعری کی کتاب بھی آسکتی ہے۔۔۔۔
بسکٹ کے پیکٹ آسکتے ہیں۔۔۔۔
سی۔ڈیز آسکتی ہیں۔۔۔۔
دو لیٹر پیٹرول آسکتا ہے۔۔۔۔
اور سب سے بڑھ کر پانچ کلو آٹا بھی آسکتا ہے۔ :lll:
 

ثناءاللہ

محفلین
ثناء اللہ بھائی یہ کچھ زیادہ تو نہیں ہو گے ناں۔

ایدھی ٹرسٹ کے لیے 50 ایمبولینس گاڑیاں
ایدھی ٹرسٹ کے لیے 5 ایمبولینس ہیلی کاپٹر
ایدھی ٹرسٹ کے لیے ایک بہترین جدید ہسپتال

میرے خیال میں اتنے پیسوں میں یہ سب کچھ تو ہو جائے گا۔

غریب مزدور کی تنخواہ 4 ہزار روپے اگلے رکن کے لیے۔

شمشاد بھائی
میں نے تو اس لیے دیئے تھے کہ آپ اپنی ٹرسٹ بنا لیں گے لیکن آپ نے تو سب کچھ ایدھی کے حوالے کر دیا ہے :grin:
 

سارا

محفلین
امی آج ہی پوچھ رہی تھی کہ 3 ہزار کا بہت اچھا جوڑا آیا ہوا ہے ایک میں وہ لے لیتی ہوں اور 1 ہزار کی میچینگ جوتے۔۔۔

اگلے کے لیے 5 ہزار روپے
 
Top