ڈریم لینڈ

تعبیر

محفلین
جی ماوراء مین ائیرلینڈ میں ہوتی ہوں ۔ لیکن مجھے نہیں معلوم یہ ناروے کہاں ہے
اس کے علاوہ ابھی ہم کہیں نہین جاسکتے پاکستانی پاسپورٹ کی وجہ سے :(
 

ماوراء

محفلین
نقشے میں دیکھیں۔ زیادہ دور نہیں۔ زوم کر لیجیے گا۔
پاکستانی پاسپورٹ کی وجہ سے کہیں نہیں جا سکتے کیا؟ کیا قانون کے آئرلینڈ کا اس حوالے سے۔ اور کتنا عرصہ ہوا ہے آپ کو؟

 

تعبیر

محفلین
سوری ماوراء یہ میں نے دیکھا ہی نہیں تھا پہلے

پتہ نہیں یہاں کے کیا قوانین ہیں‌ مجھے پانچ سال ہو ئے ہیں اور یہاں کی نیشنالٹی کے لیے بھی اپلائی کر دیا ہے۔ دو سال لگیں گے ابھی وہ حاصل کرنے کے لیے
 

تیشہ

محفلین
توبہ باجو۔۔ تین، چار سال کو ایک سال بنا دیا۔۔؟:grin:
ہاں یہ ہو سکتا ہے کہ میں کوپن ہیگن آ جاؤں۔ اگر زیادہ دن رہیں تو میرا پروگرام بن سکتا ہے۔;)



:confused: :rolleyes:

نہیں پہنچی نا تم ؟ :confused: میں تمھاری راہ ہی دیکھتی رہی :( ،، خیر اگلے مہینے کا پھر چانس ہے نیکس منتھ آجانا ، ،،

میں تصویریں لائی ہوں آجاؤ فیس بُک پے ;) ،،
:grin:
 

ماوراء

محفلین
باجو، اب اتنی جلدی تو پروگرام نہیں بن سکتا تھا نا۔ اگلے مہینے ہی سہی۔

اچھا۔۔ میں ابھی وہاں آتی ہوں۔
 

تیشہ

محفلین
جی ماوراء مین ائیرلینڈ میں ہوتی ہوں ۔ لیکن مجھے نہیں معلوم یہ ناروے کہاں ہے
اس کے علاوہ ابھی ہم کہیں نہین جاسکتے پاکستانی پاسپورٹ کی وجہ سے :(



میں نے اب جاکر اپنے برٹش پاسپورٹ بنوائے ہیں تعبیر ، ۔ ۔ جبکہ میرے پاس اور بچوں کے پاس یہاں کی نشینیلٹی ہے ۔۔ اسکے باوجود سست کمچور بنی ہوئی تھی ،، اور کچھ وقت ہوا اب ہمارے میرون پاسپورٹ بنے ہیں ، ۔ ۔
پرابلم تو مجھے بلیو والے پاسپورٹ سے ،اور پاکستانی سے بھی نہیں پڑا کبھی ، کہ پاکستانی کبھی میں نے یوز ہی نہیں کیا تھا ،، اور ملکوں ملکوں ہم بغیر ویزے کے سیر سپاٹاکر آتیں ہیں ،
اب مجھے ضرورت پڑی ، تو ضروری سمجھا تو برٹش پاسپورٹ بنالئیے گئے ہیں ، ۔۔
 

تیشہ

محفلین
باجو، اب اتنی جلدی تو پروگرام نہیں بن سکتا تھا نا۔ اگلے مہینے ہی سہی۔

اچھا۔۔ میں ابھی وہاں آتی ہوں۔



:confused:

تم نہیں گئی ناں ابھی تک فیس بُک پر :confused: ؟ وہ کون ہے جسکو تم نے ایڈ کیا ہے ؟ جسکا تم ذکر کر رہی تھی اسدن :confused:؟ میں نے دیکھا ہے اسے تمھاری لسٹ میں ۔
 

ماوراء

محفلین
باجو، گئی تھی آج۔ تصویریں دیکھنا یاد ہی نہیں رہا۔ پتہ نہیں کون ہے وہ۔ لیکن خیر ہے، میں وہاں جاتی ہی نہیں زیادہ۔
 

تیشہ

محفلین
:confused: میں نے کہا تھا ناں ۔ ۔ جان نا پہچان میں تیرا مہمان اسے مت ایڈ کرنا ،،اللہ جانے کون ہے ، اب تمھارے لنک سے کہیں مجھ تک نا آن پہنچے :confused: خیر میں تو سیدھے سیدھے ٹھوک بجا کر جواب دیا کرتی ہوں :grin: ، امید ہے میرے تک پہنچ نہیں ہوگی ، ،
 

گرو جی

محفلین
نقشے میں دیکھیں۔ زیادہ دور نہیں۔ زوم کر لیجیے گا۔
پاکستانی پاسپورٹ کی وجہ سے کہیں نہیں جا سکتے کیا؟ کیا قانون کے آئرلینڈ کا اس حوالے سے۔ اور کتنا عرصہ ہوا ہے آپ کو؟


میرے کچھ دوست رہتے ہیں انگلستاں میں اور وہ تو بہت سے ممالک گھوم کر آئے ہیں‌اور انھیں‌ کبھی پریشانی نہیں‌ہوئی ویسے
 

ماوراء

محفلین
باجو، بار بار ریکورسٹ آ رہی تھی، تو کرنا پڑا۔ ہاں، آپ تو جواب بھی بہت صحیح دیتی ہیں۔ میں تو جواب ہی نہیں دیتی۔:hehe:
 

تیشہ

محفلین
باجو، بار بار ریکورسٹ آ رہی تھی، تو کرنا پڑا۔ ہاں، آپ تو جواب بھی بہت صحیح دیتی ہیں۔ میں تو جواب ہی نہیں دیتی۔:hehe:




ہاں ناں ، جواب دینے میں تو میرا کوئی ثانی نہیں :-P:lol:
اسے ایک لیچڑ کو میں نے جواب دے دےکر خاموش کرایا ہے ورنہ وہ تو ایسے باز نہیں آرہا تھا پھر میں
بھی شروع ہوگئی :lol::lol: میرا ان بوکس میں 83 میسیج پڑے ہوئے ہیں ، میری بھانجی کے پاس میرا پاس ورڈ ہوتا ہے نا اس نے بھی پاکستان سے اپنی تصویریں میری البم میں لگانی ہوتی ہیں ، اور ایک دن اس نے پڑھے تو ہنس ہنس کے لوٹ پوٹ ہورہی تھی کہ اُف آنٹی آپ نے کیسے کیسے جواب دے رکھے ہیں :lol::lol:
آخری کے بعد وہ نک ِ دوبارہ پلٹ کر نہیں آیا :lol:
 

تیشہ

محفلین
زیادہ کوئی تنگ کرے تو بلاک کر دیا کرو ،، ورنہ یہ ایک لنک پر ایڈ ہونے کے بعد لنک سے لنک لیتے ہوئے پہنچ آتے ہیں ،
 

sherry_poetry

محفلین
كس شخص يه شيريني منظرون ديكھ رهے اور الله تعالى كے لئے نهيں نماز بڑهتے؟ لا اله الا الله اور سبحان الله اور الحمد لله اور الله اكبر
 
Top