جانوروں کی تصاویر

پپو

محفلین
بھائی عزیز امین صاحب آپ لنک دینے کی بجائے تصویر کو ادھر اپ لوڈ کریں شکریہ
 
عزیزامین

محفلین
نیو یوزر ھوں

سلام جناب محسن صاحب میں نیو یوزر ھوں مجھے تصویر اپلوڈ کرنا نھیں آتا ابھی تک اس لیے لنک ھی بھیج دیتا ھوں ھوسکے تو اس سلسلے میں میری مدد کریں شکریہ ۔ میر ے خیال میں لنک کا فائدہ بھی ھے تصویر تو تصویر ھے جبکہ لنک سے مکمل خبر وضاحت کے سات مل جاتی ھے اپنی راے کا اظہار کریں شکریہ خدا حافظ۔
 
شمشاد

لائبریرین
hebra_lastone_wt_r_1.jpg
 
شمشاد

لائبریرین
اس کو مور کہتے ہیں۔ یہ جب مستی میں آتا ہے ناں تو اپنے پر پھیلا کر ناچتا ہے۔

peacock2.jpg
 
پپو

محفلین
سلام جناب محسن صاحب میں نیو یوزر ھوں مجھے تصویر اپلوڈ کرنا نھیں آتا ابھی تک اس لیے لنک ھی بھیج دیتا ھوں ھوسکے تو اس سلسلے میں میری مدد کریں شکریہ ۔ میر ے خیال میں لنک کا فائدہ بھی ھے تصویر تو تصویر ھے جبکہ لنک سے مکمل خبر وضاحت کے سات مل جاتی ھے اپنی راے کا اظہار کریں شکریہ خدا حافظ۔

بھائی عزیز امین صاحب تصاویر والے عنوان میں سب سے اوپر تصویر اپ لوڈ کرنے کا طریقہ بتایا گیا ہے اگر پھربھی پرابلم ہوتو بتا دیجئے گا
 
تعبیر

محفلین
سلام جناب محسن صاحب میں نیو یوزر ھوں مجھے تصویر اپلوڈ کرنا نھیں آتا ابھی تک اس لیے لنک ھی بھیج دیتا ھوں ھوسکے تو اس سلسلے میں میری مدد کریں شکریہ ۔ میر ے خیال میں لنک کا فائدہ بھی ھے تصویر تو تصویر ھے جبکہ لنک سے مکمل خبر وضاحت کے سات مل جاتی ھے اپنی راے کا اظہار کریں شکریہ خدا حافظ۔

سب سے پہلے تو محفل پر خوش آمدید ۔ چلین میں بتاتی ہوں آپکو ایک طریقہ جس سے کسی بھی سائیٹ سے یہاں پر پوسٹ کر سکتے ہیں ۔جیسے آپکی یہ تصویر ہے

http://www.bbc.co.uk/home/images/mai...one_wt_r_1.jpg

اسے اپنے پیغام والے باکس میں جہاں فونٹس اور سائز لکھا ہوا ہے اس کی دوسری قطار دیکھیں۔ وہاں اس والے آپشن کو کلک کریں
insertimage.gif

اسمیں پہلے سے http:// لکھا ہوا ہو گا اسے آپ نے ہٹا کر اس لنک کو اس میں ڈال دینا ہے اور پھر okدبا دیں آپکی امیج جواب پوسٹ کرنے کے بعد نظر آ جائے گی

اور اگر آپکے پی سی میں تصویر سیو ہے تو اسکا طریقہ الگ ہے :)
امید ہے کہ سمجھ آگئی ہو گی اور اگر نہیں تو آپ پھر سے پوچھ سکتے ہیں۔

میں بھی پرندوں کی کچھ تصویریں پوسٹ کر رہی ہوں :)
 
عزیزامین

محفلین
پلیز نام بھی لکھا کریں

سب سے پہلے تو محفل پر خوش آمدید ۔ چلین میں بتاتی ہوں آپکو ایک طریقہ جس سے کسی بھی سائیٹ سے یہاں پر پوسٹ کر سکتے ہیں ۔جیسے آپکی یہ تصویر ہے

http://www.bbc.co.uk/home/images/mai...one_wt_r_1.jpg

اسے اپنے پیغام والے باکس میں جہاں فونٹس اور سائز لکھا ہوا ہے اس کی دوسری قطار دیکھیں۔ وہاں اس والے آپشن کو کلک کریں
insertimage.gif

اسمیں پہلے سے Http:// لکھا ہوا ہو گا اسے آپ نے ہٹا کر اس لنک کو اس میں ڈال دینا ہے اور پھر Okدبا دیں آپکی امیج جواب پوسٹ کرنے کے بعد نظر آ جائے گی

اور اگر آپکے پی سی میں تصویر سیو ہے تو اسکا طریقہ الگ ہے :)
امید ہے کہ سمجھ آگئی ہو گی اور اگر نہیں تو آپ پھر سے پوچھ سکتے ہیں۔

میں بھی پرندوں کی کچھ تصویریں پوسٹ کر رہی ہوں :)
پہلے اور چھٹے پربدے کا نام بتایں
 
شمشاد

لائبریرین
تو بھائی میں نے کب کہا ہے کہ میں نے یہ تصویر خود سے لگائی ہے۔ آپ والی نظر نہیں آ رہی تھی، میں نے ٹھیک کر کے لگا دی ہے ہے تاکہ نظر آئے۔
 
Top