تعارف محمد کاشف حبیب کا تعارف

[ بسم اللہ الرحمن الرحیم
مسلمان بھائیو! اسلام وعلیکم
رجسٹر تو میں اس فورم پر کافی عرصہ کا ہوں لیکن پہلی تحریر آج ارسال کر رہا ہوں۔
میری تعلیم میٹرک اور اب ابو کے ساتھ دوکان پر ہوتا ہوں مجھے ویب ڈیزاینگ کا شوق اور میں انٹرنیٹ سکورٹی کے متعلق جننا چاہتا ہوں

توحید سے مالامال ہیں جو وہ باطل سے کب ڈرتے ہیں
جو پیروکار صحابہ کے وہ دنیا پے کب مرتے ہیں
 

پپو

محفلین
آپ کی دوبارہ آمد ہم کو خوش آمدید کہنے کا موقع دینے کے لیے ہے سو میں‌پپو آپکو خوش آمدید کہتا ہوں
 
پپو شکاری زیک مسٹر گزلی حجاب راجہ مسنور الف عین دوست شمشاد وارث کاشف تفسیر اور تمام بھائیوں کا شکریہ
الف عین صاحب لیہ کا موسم خوشگوار ہے۔راجہ بھائی اللہ پاک آپ کو اپنا حکم ماننے والا اور مدنی آقا کی سنتوں پر چلنے والا بنائے امین۔
 
شمشاد صاحب کی خواہش پر میرا مزید تعارف
میرا مکمل نام محمد کاشف حبیب ہے میں فتح پور ضلع لیہ پاکستان میں رہتا ہوں۔مجھے اللہ پاک اور نبی کریم صلی اللہ علی وسلم اور اپنے تمام مسلمان بھائیوں سے محبت ہے۔
اللہ پاک مجھے دین کی سمجھ عطا کریں امین
قسمت سے مل گئ ہے قیادت حضور کی
اللہ کا کرم ہے عنایت حضور کی
 
Top