تعارف کیا آپ جانتے ھیں؟

expensive beauty

محفلین
۔
I have not aquaintance with the urdu fornat of the web.Bt i ill develop my self to so called a challege for me.I love my national language Urdu.Thats y i have joined ur forum.

Baqi Ainda.

Lol:)
 

دوست

محفلین
خوش آمدید
امید ہے آپ اردو محفل پر "اردو" میں‌ رونق لگاتے رہیں گے۔
 

الف عین

لائبریرین
Why. You did write the topic header in Urdu!!
Anyway, welcome to Urdu Mehfil
بہت بہت خوش آمدید حسنِ بیش بہا
 

شمشاد

لائبریرین
اردو محفل میں خوش آمدید

اپنا تھوڑا سا تعارف تو دیں کہ بات چیت میں آسانی رہے۔
 

بلال

محفلین
اردو محفل پر خوش آمدید۔۔۔ امید ہے یہاں آپ کا اچھا وقت گزرے گا۔۔۔ اگر آپ کو اردو ٹائیپ کرنا نہیں آتی تو کوئی مسئلہ نہیں۔۔۔اردو محفل پر آتے رہیں۔۔۔ جیسی بھی اردو لکھی جائے لکھتے رہیں انشاءاللہ جلد ہی آپ بھی باقی لوگوں کی طرح اچھی اردو ٹائیپ کرنا سیکھ جائیں گے۔۔۔
 
Top