ایک نالائق لڑکے سے اچانک ملاقات ۔۔۔ کیا وہ عمار ہے ؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زینب

محفلین
ویسے ڈاکٹر صاحب اپ ٹھہرے "معصوم" اسی لیے اپ نے چائے کے بعد چپ چاپ لسی بھی نوش فرما لی۔۔۔۔۔۔۔۔

میں‌کیوں کہ معصوم ہرگز نہیں ہوں اس لیے عمار مجھے چائے کے بعد لسی کی آفر کرے تو میں وہ گلاس لسی والا اس کے ہاتھ دینے کے بجائے اس کے سر پپے ڈال دوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہی ہی ہی
 

زینب

محفلین
وہ ایکسیڈنٹ ملاقات کرنے سے پہلے ہوا تھا شاید ہاہا:grin:



اب تو ہم الزام بھی نہیں دے سکتے عمار کو ایکسیڈنٹ کا۔۔۔۔۔۔۔۔کیوں کہ بقول ڈاکٹر صاحب ایکسیڈینٹ ملاقات سے پہلے ہوا ۔۔۔۔نہیں تو ہم ایکسیڈینٹ کو عمار جیسی "حسینہ" سے ملاقات کا نتجہ سمجھ لیتے:grin:
 

زینب

محفلین
اچھے ڈاکٹر ہیں اپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کو "ہاسے" کا مطلب نہیں پتا کمال ہے۔۔۔۔۔۔۔
 

زینب

محفلین
لگتا ہے اب مجھے اپنی نایاب عقل کا استعمال کر کے روشنی ڈالنی ہی پڑے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


ڈاکٹر صاحب"ہاسے" پنجابی میں "ہنسی" کو کہتے ہیں
 

ماوراء

محفلین




Mawra & Co News Agency




اس خبر کی




تردید کرتے ہوئے





عمار کو مشورہ دیتی ہے کہ اس کھیل میں کوئی خاص دَم نہیں ہے، اس لیے اس کا کردار بننے سے احتراز کرے۔ اور اپنے امتحانوں کی طرف توجہ دے۔


اور ایسے کھیل کھیلنے والوں کو مشورہ دیتی ہے کہ اپنے ڈرامے اور کھیل اسی طرح جاری رکھیں، اپنا اور دوسروں کا وقت اسی طرح ضائع کرتے رہیں۔ لیکن ہر کھیل اور ڈرامے کے بعد نتائج کے ذمہ دار آپ خود ہوں گے۔۔۔۔!!!



 

محسن حجازی

محفلین
غریب عوام یہ جاننے کا حق رکھتے ہیں کہ آخر یہ نیوز ایجنسی کا سورس کیا ہے؟:grin:
ویسے ڈاکٹر صاحب جس بھی کھیل میں پڑتے ہیں اس کا دم نکل جاتا ہے ایں چہ چکراست؟:grin:
عمار کو روز اول سے ہی چاہئے تھا کہ امتحانات کو ذہن میں رکھے نہ کہ آخری ہفتے عشرے میں۔ یہ ہم بڑے بھائی کی حیثیت سے اپنے تجربے کی روشنی میں ارشاد فرما رہے ہیں امید ہے ہمارے خلاف قانونی چارہ جوئی نہیں کی جائے گی:grin:
 
غریب عوام یہ جاننے کا حق رکھتے ہیں کہ آخر یہ نیوز ایجنسی کا سورس کیا ہے؟:grin:
ویسے ڈاکٹر صاحب جس بھی کھیل میں پڑتے ہیں اس کا دم نکل جاتا ہے ایں چہ چکراست؟:grin:
عمار کو روز اول سے ہی چاہئے تھا کہ امتحانات کو ذہن میں رکھے نہ کہ آخری ہفتے عشرے میں۔ یہ ہم بڑے بھائی کی حیثیت سے اپنے تجربے کی روشنی میں ارشاد فرما رہے ہیں امید ہے ہمارے خلاف قانونی چارہ جوئی نہیں کی جائے گی:grin:

ًمحسن بھائی ! وہم کا کوئی علاچ نہیں ہے ۔۔۔۔۔ میں لیڈ بیٹر کی کتاب سے ایک اکتساب پش کرونگا جونکہ انگریزی ذرا گاڑھی ہے اس لئے ترجمہ بھی ساتھ ہوگا۔۔۔۔۔۔ ویسے اس ایجینسی کا سورس ہے وہم ۔۔۔۔۔ جو خون میں نمک کی مقدار زیادہ ہوجانے سے اکثر ہوجایا کرتا ہے ۔۔۔۔

کتاب کا نام ہے The Masters and the Path

"each word as it is uttered makes a little form in etheric matter. The word "Hate", for instance, produces a horrible form, so much so, that having seen its shape I never use the word. When I saw the form it gave me a feeling of acute discomfort (p-36)

ترجمہ : ہر لفط ایتھر میں ایک خاص شکل اختیار کر لیتا ہے مثلا لفظ "نفرت" اس قدر بھیانک صورت میں بدل جاتا ہے کہ ایک مرتبہ میں یہ صورت دیکھ لی، اور اس کے بعد مجھے یہ لفظ استعمال کرنے کی کبھی بھی جرات نہ ہوئی۔ اس منظر سے مجھے انتہائی ذہنی کوفت ہوئی تھی"


تو صاحب خود ساختہ نفرت کا کوئی علاچ نہیں ہے ہاں اس سے پیدا شدہ عوارض خاصے برے نتائچ مرتب کرتے ہیں ۔۔۔۔ میں ان امراض کو تھوڑا سا تشخیص کر کے لکھ دیتا ہوں اور سا تھ ہی کچھ دوائیں بھی ۔۔۔ 21 روز میں انشا اللہ افاقہ کی امیند ہے ۔۔۔ صرف نمک کی مقدار کا خوراک میں خیال رکھنا ہوگا اور نیند کا آنا شرط ہے ۔۔۔۔

conclusion: Lypothemic + Delirium Tre mens + colic
Cap : Restoril -3mg 1xHS
Inj : Tramal - sos
Inj : Methycobol - 1x OD


خود ساختہ نفرت سے پیدا شدہ عوارض دراصل "ایجنسیز" کی بنیاد پڑتے ہیں ۔۔۔ جو ہر بات کو درست ثابت کرنے کی ہمہ تن کوشش کرتی ہیں ۔۔۔ یہ عارضے کبھی انفرادی نوعیت کے ہوتے ہیں اور کبھی اجتماعی ۔۔۔۔۔ اجتماعی نوعیت کی عملی شکل دیکھنی ہے تو آپ "امریکی انٹیلیجنس" کو دیکھ لیں وہ ایسے ہی عوارض کی پیداوار ہیں اور جھوٹ کو سچ ثابت کرکے "کابل، بغداد" جیسی صورتحال کو سامنے لاتی ہیں ۔۔۔۔۔ کہ ان کی ہر بات ہر باوجود تباہی یقین کرنے کو دل چاہتا ہے ۔۔۔۔

اسکا روحانی علاج بھی سننے میں آیا ہے ۔۔۔۔ "گملا والی سرکار" کے مزار ہر گیندے کے پھولوں کی چادر جڑھا کر دعا کی جائے تو لوگوں کا کہنا ہے اس سے بھی افاقہ ہوتا ہے ۔۔۔۔۔ اور انسان ان ذہنی امراض سے نجات پا لیتا ہے ۔۔۔۔ ورنہ آگے چل کر انسان راستے میں سے کاغذ چنتا ہوا بھی پایا گیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اللہ عالم بالصواب ۔۔۔۔
 

زینب

محفلین
یہ کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لسی نہاری کا زکر ہوتے ہوتے کہاں گیندے کے پھولوں اور امتحنات پے بات چل نکلی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے یہ اوپر کے 3 میسج بلکل بھی میرے پلے نہیں‌پڑے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
کیا بات ہے بھائی کیا خوب ملاقاتیں ہو رہی ہیں۔

یونس صاحب آپ کا اسلام آباد کا دورہ بھی رہتا ہے ، یاد ہے نہ آپ کو؟
 

زینب

محفلین
دورہ تو میرا بھی رہتا ہے۔۔۔۔اخر مجھ غریب کو کوئی دعوت کیوں نہیں دیتا اسلام آباد کے دورے کی۔۔۔۔۔۔۔میں کھانا بلکل زیادہ نہیں کھاتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سچی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top