Nero 8.0.3 بلکل Portable

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ!
آج میں نے ایک سوفٹ وئیر چیک کیا Nero 8.0.3 Portable ۔ مجھے تو بہت بہت بہت پسند آیا ناہی انسٹال کرنے کی چھنچھٹ نا ہی سائز کا رولا۔ بس مزے سے ایک ہی فائل جب چاہا سی ڈی کاپی کی جب چاہا ان انسٹال کر لیا۔ مزے ہی مزے آپ لوگ بھی ضرور چیک کریں ۔
والسلام علیکم!
اللہ حافظ
 

دوست

محفلین
یہ پیسے دے کر ملتا ہے یار۔ اور اس کا پورٹیبل بھی کمپنی کی اجازت سے نہیں‌ بنا ہوگا۔ اسی لیے محفل پر ایسی چیزیں‌ہم شئیر نہیں‌ کرتے۔ :cool:
 
یہ پیسے دے کر ملتا ہے یار۔ اور اس کا پورٹیبل بھی کمپنی کی اجازت سے نہیں‌ بنا ہوگا۔ اسی لیے محفل پر ایسی چیزیں‌ہم شئیر نہیں‌ کرتے۔ :cool:
بھائی جان پورٹ ایبل وریژن فل نہیں ہوا کرتا صرف خاص خاص آپشن ہوتے ہے اُس میں غالباً یہ تعرفی وریژن سے بھی پہلے آتا ہے اس لیے اس پر کاپی رائیڈ شاید ہے لگے اور اگر لگے بھی تو جس کو چاہیے تو خرید لے ہم کون سا اس کا لنک دے رہے۔
جس نے خریدنا ہوں وہ ویسے ہے فل وریژن لے گا نا کہ پورٹ ایبل۔ یہ تو ہمارے لیے یعنی پاکستانیوں کے لیے

 

دوست

محفلین
یہ الگ سے بنایا جاتا ہے۔ پہلے نہیں آتا۔ اسی طرح انٹرنیٹ ایکسپلورر اور کئی دوسرے پروگرامز کے پورٹ ایبل ورژن موجود ہیں۔
 
یہ الگ سے بنایا جاتا ہے۔ پہلے نہیں آتا۔ اسی طرح انٹرنیٹ ایکسپلورر اور کئی دوسرے پروگرامز کے پورٹ ایبل ورژن موجود ہیں۔
ہممممممممممممممممممممم۔ شاید آپ ٹھیک کہتے ہے میں نے بھی ابھی تک کسی سوفٹ وئیر کے آفشل ویب سائیڈ پر نہیں دیکھا
بہرحال شکریہ آپ کے کہ آپ نے ہماری انفورمیشن میں اضافہ فرمایا۔
بہت بہت شکریہ
والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ!
 
یہ الگ سے بنایا جاتا ہے۔ پہلے نہیں آتا۔ اسی طرح انٹرنیٹ ایکسپلورر اور کئی دوسرے پروگرامز کے پورٹ ایبل ورژن موجود ہیں۔
جناب تسی پنچابی وچ لکھیا کروں میں ویکھیا ائی نئیں کے تسی فیصل آباد تو او ۔۔۔۔۔۔۔۔ ساڈا تعلق وی فیصل آباد تو ہی اے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈی گراؤنڈ تو تھوڑا جا نال۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

 
دراصل فیصل آباد تے ساڈا پنڈ ہے یعنی ساڈے خاندان الے اتھے رہندے نئیں۔ میں نے Basically اسلام آباد دا ہی آ اس واسطے مینو کوئی ان اک معلوم نئیں کے منصور آباد کس جگہ تے ہے پر میرا خیال ہے کہ میں اے ناں کدری سنایا اویاں اے ہن مینو صحیح طرح تے معلوم نئیں میں اپڑے کزناں کولو پچھ کے داسا گا۔ انشاء اللہ کے منصورآباد ساڈے تو کن کوئی دور اے۔
رب راکھا
الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ
 
Top