!آفس 2007 کا ایک انمول کارنامہ!

دوست

محفلین
احباب مقتدرہ کے اردو کردہ ترجمے مسل کو مثل لکھ رہے ہیں۔مثل مثال سے مشتق ہے ذرا تصحیح فرما لیں‌۔ فائل کا اردو ترجمہ مِسل کیا گیا ہے۔
وسلام
 
ش

شوکت کریم

مہمان
افسوس ہماری قسمت ایک بھی لنک کام نہیں کر رہا۔ ۔۔۔۔۔۔ کیا عارف بھائی ایک دفعہ پھر فائل اپلوڈ کرنے کی تکلیف گوارا کر سکتے ہین ؟
 
Top