کون ہے جو محفل میں آیا (18)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
سود کے ہم سخت خلاف ہیں۔
سود مند کی بجائے صحتمند، عقلمند، قلمبند، دولتمند وغیرہ وغیرہ کچھ بھی چلے گا۔
 

حسن علوی

محفلین
بھیا کہاں ہیں آپ۔۔۔۔۔ یہ کوں سے مصروفیت ہے اپکی ۔۔۔ کیا کوئی دودھ کی نہر کھود رہے ہو۔۔۔۔


ہاہاہاہاہاہا مان گئے ڈاکٹر صاحب اب کیا کہوں آپ نے تو کچھ کچی سی کر ڈالی میری:) (اب سوائے اسے اپنی غیر ذمہ داری کے کیا کہا جاسکتا ھے:confused:)
 
ہاہاہاہاہاہا مان گئے ڈاکٹر صاحب اب کیا کہوں آپ نے تو کچھ کچی سی کر ڈالی میری:) (اب سوائے اسے اپنی غیر ذمہ داری کے کیا کہا جاسکتا ھے:confused:)

نہ جی ! آپ نے ہمارا موڈ دیکھا ۔۔۔۔ "جارحانہ"۔۔۔۔۔ یہ انقلاب دو دن سے ہے۔۔۔۔ جواب پراپر دیں ورنہ اب ہم "چارج شیٹ" نہیں بلکہ سیدھا "ٹرمینیشن آرڈر " نکال رہے ہیں لوگوں کا ۔۔۔۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
حسن تم اگر پیچھے چند پیغامات پڑھ لیتے تو سمجھ جاتے کہ وہ سود مند والا پیغام یونس صاحب کے ایک پیغام کے جواب میں لکھا تھا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top