سیما علی

لائبریرین
فردوسی بیگم کی آواز ہے گانے میں اور مردانہ آواز خود ندیم بیگ صاحب کی ہے انتہائی نفیس انسان ہیں ندیم بیگ صاحب
 
سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20

طوطا فالیں چاہے کتنی نکالتا
 
سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20
شور کے حوالے سے ہم لوگ ۔زیادہ حساس ہو گئے ہیں اور ایسا تو ہو نہیں سکتا کہ شور مسلسل اور بہت زیادہ ہو مگر انسانی دل و دماغ کے لیے بے چینی اور ناپسندیدگی کی وجہ نہ بنے۔
 
عظیم

محفلین
رکھی جائے گی یاد سب کی مکتوب نگاری ان شاء اللہ، مگر یہ سوال اپنی جگہ قائم ہے کہ آخر محفل ریڈ اونلی کتنی مدت کے لیے رہے گی؟ یعنی کیا ہمیشہ ہی یہ سہولت میسر ہو گی کہ جب چاہیں محفل کو پڑھ لیں؟
 
ذرا محبت بھرا ایک خط آپ بھی لکھیے اردو محفل کے نام عظیم میاں
 
سیما علی

لائبریرین
رکھی جائے گی یاد سب کی مکتوب نگاری ان شاء اللہ، مگر یہ سوال اپنی جگہ قائم ہے کہ آخر محفل ریڈ اونلی کتنی مدت کے لیے رہے گی؟ یعنی کیا ہمیشہ ہی یہ سہولت میسر ہو گی کہ جب چاہیں محفل کو پڑھ لیں؟
ڈرئیے نہیں
پیار میں لکھنا شعرا کے لئے بہت آسان ہے
 
سیما علی

لائبریرین
Top