وجی

لائبریرین
طریقہ کار کیا ہونا چاہیئے لوگوں کو یہاں بلانے کا۔

الحمداللہ ہم ٹھیک ہے آپ سنائیں کیا حال احوال ہیں ؟؟
 

یاز

محفلین
مجھے تو ایک فلمی ڈائیلاگ یاد آتا ہے کہ۔۔ رات چلی جاتی ہے، بات رہ جاتی ہے۔
 
Top