سکاٹ لینڈ: آخر میں فقط ایک ہو گا

وجی

لائبریرین
یہ لڑی اسکاٹ لینڈ کی نامکمل لگ رہی ہے

کیونکہ کوئی پائپ بینڈ والوں کی تصویر نہیں لگی ہوئی ۔ :bighug:
 
مختلف اقسام کی چیز، براؤنی نما کیک اور گڑ کی پاپڑی نما کوئی چیز۔ اگر تو کوئی ممنوع چیز نہیں تو قابلِ قبول ہے:)
فقط قابل قبول؟
مجھے کل اس لڑی سے بھوک جاگی تھی اور اس کے بعد تین دفعہ کھانا کھا کے ابھی تک نہیں مٹی!
 

زیک

ایکاروس
آٹھواں دن
پلان یہ تھا کہ سکائی کی پہاڑیوں کی طرف ڈرائیو کی جائے اور کچھ اور علاقے کی قدرتی خوبصورتی کا نظارہ کیا جائے۔ لیکن بارش جاری و ساری تھی اور جب ہم پہاڑیوں میں پہنچے تو ساتھ دھند بھی شامل ہو گئی۔ دھند اتین زیادہ نہ تھی کہ ڈرائیونگ میں مشکل ہوتی لیکن کبھی نظارے اوجھل ہو جاتے تھے اور کبھی کچھ نظر آتے تھے۔ اسی طرح ہم Elgol پہنچے جہاں سمندر ہمارے سامنے تھا۔

 
زیک ، دن تھوڑےہیں اور تصاویر بہت۔ ہم آپ کے لیے ہمت و استقامت کی دعا کرتے ہیں اور آپ کی محنت کو سراہتے ہیں مگر آپ؟ کیا آپ یہاں بھی کسی بوٹ یا کسی اے-آئی وغیرہ کی مدد نہ لیں گے کہ کام آسان بنا دے؟
 
Top