چوری کے موبائل کو دنیا بھر میں بلاک کریں......

پپو

محفلین
واہ جناب بڑی پتہ کی بات ہے اگر ایسا ہو جائے تو شائد موبائل چوری اور ڈکیتی میں کمی ہو جائے
 

منصور احمد

محفلین
کیا یہ سائٹ پاکسستان کے یوزر کے لیے بھی ہے یعنی پاکستان میں اگر موبائل گم جائے تو کیا یہ بلاک کر سکتا ہے
اگر ہاں تو کیسے۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
جتنی دیر میں آپ چوری ہونے والے موبائیل کو بلاک کریں گے، چوری کرنے والا کسی اور کو بیچ کر پیسے کھرے کر چکا ہو گا۔
 
Top