خالد احمد ترکِ تعلقات پہ رویا نہ تو نہ میں - خالد احمد

محمداحمد

لائبریرین

ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
ترک تعلقات پہ رویا نہ تو ،نہ میں
یہ کیا کہ چین سے سویا نہ تو ، نہ میں

ایک صاحب نے اس شعر کا گوگل ٹرانسلیٹ سے کیا ہوا انگریزی ترجمہ ارسال کیا تھا جو کچھ یوں تھا:
Neither you nor I cried over Turkish relations
What is it that neither you nor I slept with China​
 
Top