سیما علی

لائبریرین
ظاہر ہے اہل لکھنؤ ہونا آسان ہے کیا۔ٹرین نکالنی پڑتی ہے پہلے آپ پہلے آپ کہہ کہہ کر۔
عادتیں ہم دیکھتے ہیں آپکی بڑی ملتی جلتی ہیں ۔۔ہمارے جو بھائی انڈونیشا میں اُنکی بیگم سنگاپور ین چائینیز ہیں ۔۔جب گئے تو کچھ بھی پکاتے فوراً کہتے باجی ٹفن میں رکھ دیں فلاں فلاں دوست کو بھی کھلائیں گے ۔۔تو مریم بولتیں
Baji you all same
Ali always invite people to come and eat
پھر سمجھانا پڑتا کہ اس سے ہمارے رزق میں برکت ہوتی ہے ۔۔بہت اچھی ہیں مسلمان ہونے کے بعد تمام عادات ہم لوگوں کی اپنا ئی ہیں ۔۔۔
 

یاسر شاہ

محفلین
ہت اچھی ہیں مسلمان ہونے کے بعد تمام عادات ہم لوگوں کی اپنا ئی ہیں ۔۔۔
غور کرنے پہ واقعہ یاد آگیا ۔ایک صاحب اسی طرح ایک فرنگن کو ولایت سے اسلام سکھا پڑھا کر مسلمان کر کے پاکستان اپنے گھر لائے ۔تو دو دن بعد فرنگن کیا فرماتی ہیں آپ کے گھر والے اسلام کب قبول کریں گے؟
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
گل تھی تو گھر میں مگر علیشا اور سوہنے پتر کے درمیان ادھر سے ادھر گھوم رہی تھی۔ نجانے علیشا اس کی ریس کرتی ہے یا وہ علیشا کی۔ جیسے ہی علیشا کو کھانا کھلانے بیٹھو تو ٹیں ٹیں کرنے لگتا ہے۔ اسے کھانا کھلانے لگو تو علیشا جیلس ہوتی ہے۔ ایک میان میں دو تلواروں والا سسٹم چلتا رہا کل بھی اور آج بھی۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

صابرہ امین

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین
جی سچ کہا سیما آپا، آپ کیسی ہیں ۔ ۔ سوچتی ہوں روز آنے کا پر کوئی نہ کوئی کام نکل ہی آتا ہے ۔ آپ سنائیے کیسی ہیں آپ ۔۔ یاد کرنے کا شکریہ

بٹیا شکر الحمد للہ ہم ٹھیک ہیں ۔۔تھوڑی چوٹ لگ گئی تھی اب بہتری ہے ۔۔آپ بتائیے سمیر کیسے ہیں اور چھوٹی بٹیا کیسی ہیں !امین میاں کے لئے ہماری دعائیں
سلامت رہیے ۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
 
Top